ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سیتا رمن، گوئل اور رمیش سمیت 27 ارکان نے راجیہ سبھا کی رکنیت کا حلف لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-09
in قومی خبریں
A A
حکومت عوامی فلاح و بہبود پر اخراجات میں اضافہ کررہی ہے: سیتا رمن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سپریم کورٹ نے جنتر منتر کو احتجاجی مقام کی فہرست سے ہٹانے پر مرکز سے جواب طلب کیا

اقتدار کے لالچ میں آئینی اداروں پر سوال اٹھا کر جمہوریت کے وقار کو ٹھیس پہنچاتے ہیں راہل گاندھی: دھرمیندر پردھان

نئی دہلی// مرکزی وزراء نرملا سیتا رمن، پیوش گوئل، کانگریس کے جے رام رمیش، مکل واسنک، راشٹریہ لوک دل کے جینت چودھری اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے سریندر ناگر سمیت 27 نو منتخب اراکین نے راجیہ سبھا کے اراکین کے طور پر آج حلف لیا راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے جمعہ کو ان تمام ارکان کو ایوان بالا کی رکنیت کا حلف دلایا۔ یہ تمام اراکین حال ہی میں ہونے والے دو سالہ انتخابات میں کامیاب ہوئے تھے۔ محترمہ سیتا رمن، مسٹر گوئل اور مسٹر ناگر ایوان بالا کے لیے دوبارہ منتخب ہوئے ہیں۔ حال ہی میں ان کی میعاد ختم ہوئی تھی۔
حلف اٹھانے والے 27 ارکان دس ریاستوں سے منتخب ہوکر آئے ہیں اور انہوں نے دس زبانوں میں حلف لیا۔ ان میں سے 12 نے ہندی میں، چار نے انگریزی میں، سنسکرت، کنڑ، مراٹھی اور اُڑیا میں دو ،دواور ایک ایک ممبر نے پنجابی، تمل اور تیلگو میں حلف لیا۔
بعد ازاں مسٹر نائیڈو نے واضح کیا کہ جن نو منتخب ارکان نے ابھی تک حلف نہیں لیاہے وہ بھی صدارتی انتخابات میں ووٹ ڈال سکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہ، ناردرن زونل کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے

Next Post

وزیراعظم مودی نے شنزو آبے پر حملے پر گہری تشویش کا اظہار کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

سپریم کورٹ نے جنتر منتر کو احتجاجی مقام کی فہرست سے ہٹانے پر مرکز سے جواب طلب کیا

2026-10-17
قومی خبریں

اقتدار کے لالچ میں آئینی اداروں پر سوال اٹھا کر جمہوریت کے وقار کو ٹھیس پہنچاتے ہیں راہل گاندھی: دھرمیندر پردھان

2026-10-17
قومی خبریں

ریکھا گپتا نے 1,400 طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
Next Post
وزیراعظم مودی نے شنزو آبے پر حملے پر گہری تشویش کا اظہار کیا

وزیراعظم مودی نے شنزو آبے پر حملے پر گہری تشویش کا اظہار کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.