جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ میں یہودی لابی کی مضبوطی باقی نہ رہی: ڈونلڈ ٹرمپ کا اعتراف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-18
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

واشنگٹن، 17 دسمبر (یو این آئی)
امریکی صدر نے ایک بار پھر اعتراف کیا ہے کہ امریکہ اور کانگریس میں یہودی لابی کی حمایت کم ہوچکی ہے ۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں یہودی تہوار پر منعقدہ تقریب سے خطاب میں کہا امریکہ میں اسرائیل کی حمایت کم ہو گئی ہے ، کانگریس میں یہودی مخالف لابیز سرگرم ہیں اور ملک میں یہودی لابی کی مضبوطی باقی نہ رہی۔
انہوں نے کہا سڈنی میں خطرناک حملہ ہوا، ہلاکتوں پر دکھ اور افسوس ہے ، حملے میں زخمی افراد کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں، دہشت گردی کے خلاف امریکی قوم متحد کھڑی ہے ۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہم نے معاہدہ کر کے مشرق وسطیٰ میں امن قائم کیا ہے ، حماس نے اسرائیلی قیدیوں کو رہا کر دیا اور لاشیں حوالے کیں، ہم نے ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ کر دیا، اب روس یوکرین جنگ بھی جلد ختم کرنا چاہتا ہوں۔
یاد رہے کہ ستمبر میں بھی صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ حیران ہیں کہ واشنگٹن میں اسرائیل کی ایک زمانے کی طاقت ور لابی کانگریس میں اپنا اثر و رسوخ کھو رہی ہے ۔ امریکی صدر نے اپنی ہی ریپبلکن پارٹی کے اندر رائے میں نسل در نسل تبدیلی کو تسلیم کیا۔
انھوں نے ڈیلی کالر کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کانگریس میں کسی بھی چیز یا باڈی، یا کسی بھی کمپنی یا کارپوریشن یا ریاست کی سب سے مضبوط لابی اسرائیل کی تھی، آج اس میں اتنی مضبوط لابی نہیں ہے ، یہ حیرت انگیز ہے ۔ ٹرمپ نے کہا ماضی میں آپ اسرائیل کے بارے میں برا نہیں بول سکتے تھے لیکن اب ایسا نہیں ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں مالٹا کا پہلا نمبر

Next Post

ٹیکس دہندگان کو خصوصی سہولتیں دینے کا مطالبہ راجیہ سبھا میں اٹھایا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
تین سال کے وقفے کے بعد راجیہ سبھا کی نمائندگی ہوگی

ٹیکس دہندگان کو خصوصی سہولتیں دینے کا مطالبہ راجیہ سبھا میں اٹھایا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.