اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ابوظہبی میں رونالڈو کا جلوہ، النصر نے الوحدہ کو شکست دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-12
in کھیل
A A
کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کو سوشل میڈیا پر شکست دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

ابوظہبی، 11 دسمبر(یو این آئی ) فٹبال لیجنڈ کریسٹیانو رونالڈو نے ابوظہبی کے ال نھیان اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فرینڈلی میچ میں شاندار گول داغ کر شائقین کو مسحور کردیا، جس کی بدولت النصر نے الوحدہ کو چار کے مقابلے دو سے ہرا دیا۔ رونالڈو نے اپنے معروف "سییییوو” جشن سے اسٹیڈیم کا ماحول گرم کردیا۔النصر نے میچ کا آغاز جارحانہ انداز میں کیا اور ایک شارٹ کارنر روٹین پر پہلا گول حاصل کرلیا۔
کنگسلی کومان کے بیک فِلک سے گیند رونالڈو تک پہنچی اور انہوں نے دائیں پیر سے نیچے کارنر سے تیر کی طرح شاٹ لگا کر ٹیم کو برتری دلائی۔النھیان اسٹیڈیم نعرۂ تحسین سے گونج اٹھا اور رونالڈو کی ’’سییییوو‘‘ نے فضا کو مزید جوش سے بھر دیا۔
الوحدہ نے بیسویں منٹ میں فاکونڈو کرسپزکی کے ذریعے مقابلہ برابر کیا، مگر چند منٹ بعد کنگسلی کومان نے زبردست فِنش سے برتری دوبارہ النصر کے حق میں کر دی۔اختتامی لمحات میں دوسان ٹیڈچ نے گول کرکے اسکور 2-2 کردیا اور دونوں ٹیمیں برابر اسکور کے ساتھ وقفے میں گئیں۔ہاف ٹائم پر کوچ جورجے جیسس نے رونالڈو کو آرام دینے کے لیے باہر کردیا۔شائقین نے اس فیصلے پر ناخوشی کا اظہار کیا، تاہم کوچ نے بعد ازاں وضاحت کی کہ آنے والے سخت شیڈول کے پیش نظر یہ ضروری تھا۔
رونالڈو کے بغیر بھی النصر نے میچ کا کنٹرول سنبھالا رکھا۔دوسرے ہاف میں ہَرُون کیمرا نے محتاط مگر مؤثر شاٹ کے ذریعے اسکور 2-3 کردیا۔الوحدہ نے مقابلہ برابر کرنے کی کوشش جاری رکھی مگر ان کی رفتارسست پڑ گئی۔ 70ویں منٹ میں سعد فہد النصر نے چوتھا گول کر کے میچ کا فیصلہ کردیا۔اختتامی لمحات سست رفتار میں گزرے اور النصر نے میچ بخوبی اپنے نام کیا۔ یہ رات رونالڈو کے نام رہی انہوں نے گول کیا، جشن منایا اور شائقین کو وہی پیش کیا جسے دیکھنے وہ آئے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی سی سی آئی کے اجلاس میں خواتین کرکٹرز کی میچ فیس سمیت اہم معاملات زیرِ غور

Next Post

ہندوستان کے بغیر پاکستان کے ساتھ علاقائی اتحاد میں شمولیت ممکن : بنگلہ دیش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
بنگلہ دیش میں ساحل پر عید منانے والے سینکڑوں روہنگیا مہاجرین گرفتار

ہندوستان کے بغیر پاکستان کے ساتھ علاقائی اتحاد میں شمولیت ممکن : بنگلہ دیش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.