جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آرچر کے ساتھ لفظی تکرار،تلخی نہیں، مسابقت ہے ، اسمتھ نے ماحول کو ’مثبت مقابلہ‘ کہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-09
in کھیل
A A
اسمتھ ون ڈے سیریز میں بھی آسٹریلیا کی قیادت کریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

برسبین ،8 دسمبر (یو این آئی )آسٹریلیائی کپتان اسٹیو اسمتھ نے ایشز سیریز کا دوسرا ٹیسٹ جیتنے کے بعد اپنے اور جوفرا آرچر کے درمیان تلخ جملوں کے تبادلے کو "اچھی بات” قرار دیدیا۔
ایشز سیریز کے گابا ٹیسٹ میں وننگ شاٹ کپتان اسٹیو اسمتھ نے کھیلا تھا جس کے بعد وہ جذباتی انداز میں ساتھ کھلاڑی سے بغلگیر ہوگئے، اس میچ میں ان کے اور جوفرا آرچر کے درمیان پچ پر شدید تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا جسے شائقین اور ماہرین سب نے ہی محسوس کیا۔
آرچر کی تیز بولنگ کے دوران ایک موقع پر اسمتھ ریمپ شاٹ کھیلنے کی کوشش کی پر کامیاب نہ ہوسکے، ایسے میں انگلش بولر نے ان کے پاس جاکر کچھ تلخ بات کہی۔ آسٹریلیائی کپتان نے جوابی وار کرتے ہوئے جوفرا آرچر کو کہا کہ "تم اس وقت تیز گیند بازی کرتے ہو جب کچھ نہیں ہوتا، چیمپئن۔” اس بات کو سن کر آرچر نے ایک اور شارٹ گیند پھینکی جسے اسمتھ نے سلپس پر چوکے کےلیے باؤنڈری کی طرف بھیج دیا۔ اس کے بعد جوفرا آچرر اور اسٹیو اسمتھ ایک بار پھر آمنے سامنے آئے، تاہم انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس نے اپنے گیند باز کی پیٹھ پر تھپکی دیے کر انھیں دور کردیا۔ اس کے بعد آرچر نے اگلی گیند 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے کی لیکن اسٹیو اسمتھ اس کےلیے پوری طرح تیار تھے اور انھوں نے اس گیند پر زبردست چھکا لگا دیا۔ گابا ٹیسٹ میں فتح حاصل کرنے کے بعد میچ میں ہونے والی اس دلچسپ جھڑپ پر گفتگو کرتے ہوئے اسٹیو اسمتھ نے کہا کہ یہ سب چیزیں بس میدان میں رہتی ہیں، یہ ایک اچھا مذاق تھا۔
انھوں نے کہا کہ وہ ایک اچھا حریف ہے اور وہ آپ پر سختی سے آتا ہے اس لیے یہ ان کے ساتھ کھیل کر مزہ آیا، آرچر واضح طور پر کافی تیز بولنگ کررہا تھا اور میرے پیچھے کی باؤنڈری چھوٹی تھی۔
اسٹیو اسمتھ نے میچ کے بعد ہونے والی پریس کانفرنس کے دوران آرچر کے ساتھ اپنی بات چیت کی وضاحت کرنے سے انکار کردیا اور ہنستے ہوئے کہا کہ یہ ایسی کوئی خاص بات نہیں اس لیے ہم اسے یہیں پر چھوڑ دیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بنگلہ دیشی آل رائونڈر شکیب الحسن نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ مؤخر کر دیا

Next Post

شبھمن گل اور ہاردک پانڈیا پوری طرح فِٹ اور صحت مند ہیں: سوریہ کمار یادو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
کلدیپ، اکشراور ورون کی سخت محنت،شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا :سوریہ کمار

شبھمن گل اور ہاردک پانڈیا پوری طرح فِٹ اور صحت مند ہیں: سوریہ کمار یادو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.