بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرمائی تعطیلات کے دوران امتحاناتنہ لئے جائیں: محکمہ اعلیٰ تعلیم کی ہدایت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-06
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
۲۲ طلبا کو دسویں کے امتحانات میں بیٹھنے کی اجازت دینے کا حکم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

سرینگر/۵دسمبر
محکمہ اعلیٰ تعلیم نے جموںکشمیر کی تمام یونیورسٹیوں اور خودمختار کالجوں کو نئی ہدایات جاری کی ہیں، جن میں انہیں سختی سے یکساں تعلیمی کیلنڈر کی پابندی کرنے اور مقررہ تعطیلات کے دوران کوئی امتحان نہ لینے کی ہدایت دی گئی ہے۔
ڈائریکٹر کالجز‘جے اینڈ کے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹر شیخ اعجاز بشیر کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق کشمیر یونیورسٹی، جموں یونیورسٹی، کلسٹر یونیورسٹیز آف سرینگر و جموں اور تمام خودمختار کالجوں کو یاددہانی کرائی گئی ہے کہ وہ مئی ۲۰۲۲ میں نوٹیفائی کیے گئے یکساں تعلیمی کیلنڈر کی مکمل پابندی کریں۔
محکمے نے کہا ہے کہ تعطیلات سخت سردی، دھند یا گرمیوں کی شدید لہر کے دوران طلبہ و عملے کو ضروری آرام فراہم کرنے کے لیے ہوتی ہیں، اور اسی دوران انٹرن شپس، صنعتی دوروں اور دیگر تعلیمی سرگرمیوں کا وقت بھی نکالا جاتا ہے۔
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تعطیلات کے دوران سیمسٹر کے اختتامی، ضمنی یا خصوصی امتحانات لینا تعطیلات کے مقصد کو ناکام بناتا ہے اور طلبہ و اساتذہ کی ذہنی و جسمانی صحت پر منفی اثر ڈالتا ہے۔
مراسلے میں مزید کہا گیا ہے’’سابقہ مراسلے کے تسلسل میں تمام اداروں کو ہدایت دی جاتی ہے کہ وہ مقررہ تعطیلات کے دوران کسی قسم کا امتحان شیڈول نہ کریں۔ امتحان سے متعلق تمام سرگرمیاں نافذالعمل یکساں تعلیمی کیلنڈر کے مطابق ہی ہوں‘‘۔
محکمہ اعلیٰ تعلیم نے تمام اداروں سے ان ہدایات پر مکمل تعاون اور عمل درآمد کو یقینی بنانے کی اپیل کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر میں انڈیگو کی۴۰سے زائد پروازیں منسوخ

Next Post

میرٹ کو نظرانداز کرکے مذہب کی بنیاد پر نشستوں کی تقسیم کا مطالبہ غلط

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post

میرٹ کو نظرانداز کرکے مذہب کی بنیاد پر نشستوں کی تقسیم کا مطالبہ غلط

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.