جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پہاڑی علاقوں میں۴دسمبر کی شام سے۴دسمبر کی صبح تک ہلکی برف باری کا امکان

بعد ازاں موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان‘وادی میں سردی کا زور برا بر جاری‘ ضلع شوپیاں ایک بار پھر سرد ترین علاقہ درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-03
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, مقامی خبریں
A A
وادی کے بالائی علاقوں بشمول گلمرگ میں سیزن کی پہلی برف باری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۲دسمبر

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں۴دسمبر کی شام سے۵دسمبر کی صبح تک ہلکی برف باری کا امکان ہے ۔

متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں ۲اور۳دسمبر کو موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بعد میں۴دسمبر کی شام سے ۵دسمبر کی صبح تک پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری متوقع ہے ۔

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

ان کا کہنا ہے کہ۶اور۷دسمبر کو موسم ایک بار پھر مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے ۔

ترجمان نے بتایا کہ۸دسمبر کو مطلع جزوی سے مجموعی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف باری کی توقع ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بعد میں۹سے۳۱دسمبر تک موسم جزوی یا عام طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے ۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ۴۱اور۵۱دسمبر کو موسم جزوی سے مجموعی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف باری کا امکان ہے ۔

محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا کہ اس دوران کشمیر میں کئی مقامات جبکہ جموں صوبے میں کہیں کہیں ہلکی سے درمیانی درجے کی دھند جری رہ سکتی ہے ۔

دریں اثنا وادی کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت میں ایک بار پھر گراوٹ درج ہونے سے ٹھٹھرتی سردیوں کا زور تیز تر ہوا ہے ۔

وادی میں جنوبی کشمیر کا ضلع شوپیاں سرد ترین علاقہ رہا ہے جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی۰ئ۵ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔

کشمیر ویدر کے مطابق گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۵ئ۲ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی۹ئ۱ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

سرینگر میں۸۲نومبر کو رواں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ ہوئی تھی جب شبانہ درجہ حرارت منفی۵ئ۴ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

وادی کے سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۲ئ۲ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی۴ئ۰ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

ایک اورسیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت ۰ئ۰ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی۳ئ۰ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۱ئ۳ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۴ئ۲ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔

شمالی کشمیر کے بارہمولہ اور بانڈی پورہ اضلاع میں کم سے کم درجہ حرارت بالترتیب منفی۳ئ۴ڈگری سینٹی گریڈ اور منفی۱ئ۳ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔

وسطی کشمیر کے بڈگام اور گاندربل اضلاع میں کم سے کم درجہ حرارت بالترتیب منفی۱ئ۳ڈگری سینٹی گریڈ اور منفی۸ئ۱ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔

جنوبی کشمیر کے اننت ناگ اور پلوامہ اضلاع میں کم سے کم درجہ حرارت بالترتیب منفی۷ئ۳ڈگری سینٹی گریڈ اور منفی۸ئ۳ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔

لداخ یونین ٹریٹری کے لیہہ اور کرگل اضلاع میں کم سے کم درجہ حرارت بالترتیب منفی۶ئ۶ڈگری سینٹی گریڈ اور منفی۸ئ۴ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔

یو این آئی

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھاری رش: مکہ و مدینہ کے ہوٹلوں کے کرایوں میں ۰۴ فیصد اضافہ

Next Post

’ہندوستان پر امن ملک‘لیکن بری نظر ڈالنے والوں کو نہیں بخشے گا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
’منیر کا پاکستان کو ڈمپر ٹرک سے تشبیہ دینا اسلام آباد کی ناکامی کا اعتراف‘

’ہندوستان پر امن ملک‘لیکن بری نظر ڈالنے والوں کو نہیں بخشے گا‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.