ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کشتواڑ : زیر تعمیر کیرو پاور پروجیکٹ میں مبینہ بے ضابطگیاں‘کئی مقامات پر چھاپے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-07
in مقامی خبریں
A A
سینئر آئی اے ایس افسر نوین چودھری کے گھر پر سی بی آئی کا چھاپہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن(سی بی ائی) نے آج کشتواڑ ضلع میں دریائے چناب پر زیر تعمیر کیرو پاور پروجیکٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں کے معاملے میں سرینگر سمیت ملک کے پانچ شہروں میں سولہ مقامات پر چھاپے مارے جن افراد کے گھروں میں چھاپے مارے گئے ہیں، ان میں سینئر آئی اے ایس افسر نوین چودھری بھی شامل ہیں۔
نوین چودھری سابقہ جموں و کشمیر کاڈر کے سینئر آئی اے ایس افسر تھے جو گذشتہ ۲۶ برسوں سے جموں و کشمیر میں تعینات تھے۔ گزشتہ ماہ ان کو ریاست میزورام منتقل کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ نوید چودھری سابق فائنانشل کمشنر رہ چکے ہیں اور اس دوران وہ چناب ویلی پاور پروجیکٹس لمیٹڈ کمپنی کے چیئرمین بھی تھے۔
سی بی آئی کے ایک بیان کے مطابق یہ چھاپے سرینگر، جموں، پٹنہ، ممبئی اور دلی میں سولہ مقامات ایجنسی کے مختلف ٹیموں نے ڈالے۔ اس کے علاوہ سی بی آئی نے روپن پٹیل چیئرمین اینڈ منیجنگ ڈائریکٹر آف پٹیل انجینئرنگ لمیٹڈ ممبئی، وجے گپتا اور امریندر کمار سنگھ سے بھی پوچھ تاچھ کی۔
سی بی آئی نے رواں برس اپریل میں کیرو پاور پروجکٹ کی تعمیراتی کاموں کے سلسلے میں مبینہ بے ضابطگیوں پر مقدمہ درج کیا اور تحقیقات شروع کی تھی۔ ان مبینہ بے ضابطگی کا پردہ فاش سابق جموں و کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے کیا تھا۔
جن افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا ان میں نوین چوندھی، دو سابقہ ڈائریکٹر اور کیرو پروجکٹ کے سول کاموں کو تعمیر کرنے والی کمپنی کے علاوہ دیگر متعلقہ افراد شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کوکر ناگ میں نو زائیدہ بچے کی نیم بوسیدہ لاش برآمد

Next Post

یشونت سنہا ۹ جولائی کو وادی کے دورے پر آ رہے ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
صدارتی امیدوارں کا اعلان

یشونت سنہا ۹ جولائی کو وادی کے دورے پر آ رہے ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.