پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

آر ایس ایس نے آئین کو مغربی نظریات پر مبنی کہا تھا: ملکارجن کھڑگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-27
in قومی خبریں
A A
ڈاکٹروں نے کھڑگے کو پیس میکر لگانے کا مشورہ دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی، 26 نومبر (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے ٰیوم آئین کے موقع پر آر ایس ایس پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سنگھ نے پہلے آئین کو ‘مغربی اقدار پر مبنی’ قرار دیا اور آئین ساز ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کا پتلا جلایا تھا۔ انہوں نے کہا کہ امبیڈکر، نہرو اور راجیندر پرساد نے مساوات اور سیکولر اقدار پر مبنی ہندوستان کا تصور پیش کیا تھا، آج وہ شناخت خطرے میں ہے ۔
کانگریس صدرملکارجن کھڑگے نے الزام لگایا کہ آر ایس ایس نے تاریخ میں آئین، ترنگے اور آزادی کی جدوجہد کی مخالفت کی تھی، لیکن آج سیاسی مجبوری کے باعث وہی لوگ آئین کی حمایت کا دکھاوا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی اور آر ایس ایس اداروں کو کمزور کر رہے ہیں اور آئین کے احترام کا دعویٰ محض دکھاوا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجستھان ایس آئی آر: 4.37 کروڑ سے زیادہ شماریاتی فارمز اپ لوڈ

Next Post

یو پی ایس سی ملک کی تعمیر کا ایک اہم ستون ہے جو میرٹ اور دیانت پر مبنی ہے : لوک سبھا اسپیکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
ایوانوں کو زیادہ شفاف اور جوابدہ بنانے کی ضرورت ہے : برلا

یو پی ایس سی ملک کی تعمیر کا ایک اہم ستون ہے جو میرٹ اور دیانت پر مبنی ہے : لوک سبھا اسپیکر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.