بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

یو پی ایس سی ملک کی تعمیر کا ایک اہم ستون ہے جو میرٹ اور دیانت پر مبنی ہے : لوک سبھا اسپیکر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-27
in قومی خبریں
A A
ایوانوں کو زیادہ شفاف اور جوابدہ بنانے کی ضرورت ہے : برلا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی ، 26 نومبر (یو این آئی) آج لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے یونین پبلک سروس کمیشن ( یوپی ایس سی ) کو ملک کی تعمیر کا ایک اہم ستون قرار دیا جو میرٹ اور دیانت پر مبنی ہے ۔ نئی دہلی میں یوپی ایس سی کے شتابدی سمیلن کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسپیکر نے کمیشن کے 100 سالہ سفر کو ہندستان کے جمہوری اور انتظامی ارتقاء میں ایک اہم باب قرار دیا۔
اپنے اہم خطاب میں جناب برلا نے کہا کہ یہ ادارہ جومیرٹ، شفافیت اور اخلاقی اقدار پر قائم ہے ، لاکھوں ہندوستانی نوجوانوں کو عوامی خدمت کے لیے وقف ہونے کی ترغیب دیتا رہا ہے ۔ اسپیکر نے یہ بھی اجاگر کیا کہ جیسے جیسے ہندستان 2047 تک ایک ترقی یافتہ اور مجموعی شمولیت پرمبنی ملک کے طور پر آگے بڑھ رہا ہے ، یوپی ایس سی کا کردار اور بھی اہم ہو جاتا ہے ۔ انہوں نے ذکر کیا کہ ڈیجیٹل دور، مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور تیزی سے بدلتی عالمی صورتِ حال کے پیشِ نظر، یوپی ایس سی نے اپنے عمل میں اصلاحات کی ہیں اور اپنے سلیکشن کی کارروائیوں کو مزید جدید، سائنسی اور شفاف بنا کر اچھے حکمرانی کے نئے معیار قائم کیے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یوپی ایس سی نے مختلف سماجی اور جغرافیائی پس منظر سے آنے والے باصلاحیت افراد کو برابر مواقع فراہم کر کے ہندستان کے شاندار جمہوری ڈھانچے کو میرٹ، ایمانداری اور شفافیت کے ذریعے مضبوط کیا ہے ۔اسپیکر نے مزید کہا کہ یہ صدی کاطویل شاندار سفر صرف انتظامی تاریخ نہیں بلکہ یوپی ایس سی کے حکمرانی، ترقی اور عوامی خدمات کی فراہمی میں منفرد کردار کی ایک لازوال داستان ہے ۔ اس سے ہندستان کے انتظامی نظام میں عوام کا اعتماد مزید مضبوط ہوا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آر ایس ایس نے آئین کو مغربی نظریات پر مبنی کہا تھا: ملکارجن کھڑگے

Next Post

آئین قومی شناخت کی مقدس کتاب ہے :صدر مرمو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
جموں و کشمیر میں پارلیمانی انتخابات کے کامیاب انعقاد سے تخریبی قوتوں کو سخت پیغام جاتا ہے:مرمو

آئین قومی شناخت کی مقدس کتاب ہے :صدر مرمو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.