پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

یانسن نے چار وکٹ لیے، کلدیپ اور واشنگٹن ڈٹے رہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-25
in کھیل
A A
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

cricket leather ball resting on bat on the stadium pitch

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

گوہاٹی، 24 نومبر (یو این آئی) مارکو یانسن (چار وکٹ) اور سائمن ہارمر (دو وکٹ) کے جھٹکوں سے سنبھلتے ہوئے واشنگٹن سندر (ناٹ آؤٹ 33) اور کلدیپ یادو (ناٹ آؤٹ 14) نے جنوبی افریقی گیند بازوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہوئے لنچ بریک تک ہندوستان کا اسکور سات وکٹ پر 174 رن تک پہنچا دیا ہے۔ تاہم ہندوستانی ٹیم ابھی جنوبی افریقہ کے پہلی اننگز میں بنائے گئے اسکور سے 315 رن پیچھے ہے۔
چائے کے وقفے کے بعد مارکو یانسن نے جنوبی افریقی گیندبازوں پر جوابی حملے کی کوشش میں کپتان رشَبھ پنت (سات) کو آؤٹ کر کے پویلین بھیج دیا۔ اس کے بعد یانسن نے نتیش کمار ریڈی (10) اور روندر جڈیجہ (چھ) کو آؤٹ کر کےہندوستان کو بڑے بحران سے دوچار کردیا۔ ایسے مشکل وقت میں واشنگٹن سندر اور کلدیپ یادو نے محاذ سنبھالا اور جارحانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے رن بنائے۔
اس سے پہلے، دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کا پہلا سیشن یشسوی جیسوال اور کے ایل راہل کی اچھی شروعات کے باوجود جنوبی افریقی گیندبازوں کے نام رہا۔ سائمن ہارمر (دو وکٹ) کی قیادت میں جنوبی افریقی گیند بازوں نے چائے کے وقفے تک ہندوستان کے 102 کے اسکور پر چار وکٹیں لے کر میچ پر اپنی گرفت مضبوط کر لی۔
آج ہندوستان نے کل کے بغیر کسی نقصان کے نو رن کے اسکور سے آگے کھیلنا شروع کیا۔ یشسوی جیسوال اور کے ایل راہل کی جوڑی نے پہلی وکٹ کے لیے 65 رن جوڑے۔ اسی دوران یشسوی نے 85 گیندوں پر چھ چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے اپنی نصف سنچری مکمل کی۔ 22ویں اوور میں کیشو مہاراج نے کے ایل راہل کو آؤٹ کر کےہندوستان کو پہلا جھٹکا دیا۔ کے ایل راہل نے 63 گیندوں میں دو چوکوں کی مدد سے 22 رن بنائے۔
اس کے بعد 33ویں اوور میں سائمن ہارمر نے یشسوی جیسوال کو مارکو یانسن کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کرا کے جنوبی افریقہ کو دوسری کامیابی دلائی۔ یشسوی جیسوال نے 97 گیندوں میں سات چوکے اور ایک چھکا لگاتے ہوئے 58 رن کی نصف سنچری کھیلی۔ 35ویں اوور میں ہارمر نے سائی سدرشن (15) کو آؤٹ کر کے پویلین بھیج دیا۔ اگلے ہی اوور میں یانسن نے دھرُو جُریل (صفر) کو آؤٹ کر کے پویلین بھیج دیا۔ بلے بازی کرنے آئے رشَبھ پنت نے جوابی حملہ کیا، ہارمر کے آتے ہی انہوں نے سیدھا چھکا جڑ دیا، لیکن چائے کے وقت تک ہندوستان پر بہت دباؤ تھا، پنت 6 رن پر تھے اور رویندر جڈیجہ ابھی کھاتہ نہیں کھول پائے تھے، تب بھی وہ 387 رن پیچھے تھے۔ اس سے پہلے ساؤتھ افریقہ نے اپنی پہلی اننگ میں 489 رنز کے بڑے اسکور کے ساتھ سبقت برقرار رکھی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رونالڈو کا شاندار بائسکل کک گول! ال نصر نے ال خلیج کو 4-1 سے مات دی

Next Post

وزیرِ اعظم مودی کی بلائنڈ خواتین ٹی20 ورلڈ کپ جیتنے والی ہندوستانی ٹیم کو مبارکباد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘

وزیرِ اعظم مودی کی بلائنڈ خواتین ٹی20 ورلڈ کپ جیتنے والی ہندوستانی ٹیم کو مبارکباد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.