پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

فیروز پور- پٹی ریل لنک پروجیکٹ کو منظوری: بٹو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-13
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی، 12 نومبر (یو این آئی) ریلوے کے وزیر مملکت روونیت سنگھ بٹو نے کہا ہے کہ ریلوے کی وزارت نے فیروز پور-پٹی ریل لنک کے 25.72 کلومیٹر پروجیکٹ کو منظوری دے دی ہے ۔
مسٹر بٹو نے بدھ کو یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ ان کی وزارت نے پنجاب حکومت کے چیف سکریٹری کو اس سیکشن پر ریلوے ٹریک کی تعمیر کے لیے اراضی کے حصول میں تیزی لانے کے لیے خط لکھا ہے ۔ اس پروجیکٹ پر 764.19 کروڑ روپے لاگت کا تخمینہ ہے جس میں سے 166 کروڑ روپے زمین کے حصول کے لیے مختص کیے گئے ہیں۔ اس ریلوے پروجیکٹ پر تعمیراتی کام سے 10 لاکھ افراد کو براہ راست اور بالواسطہ فائدہ پہنچے گا اور 2.5 لاکھ لوگوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے ۔
انہوں نے کہا کہ یہ پروجیکٹ اسٹریٹجک اور اقتصادی دونوں لحاظ سے انتہائی اہم ہے ۔ اس سے فیروز پور اور امرتسر کے درمیان فاصلہ 196 کلومیٹر سے کم ہو کر 100 کلومیٹر ہو جائے گا، جب کہ جموں-فیروز پور- فاضلکا-ممبئی کوریڈور کا فاصلہ 236 کلومیٹر کم ہو جائے گا۔ یہ پروجیکٹ مالوا اور ماجھا علاقوں کے درمیان ایک اہم رابطہ فراہم کرے گا، جس سے علاقائی رابطے اور لاجسٹک کارکردگی کو بہتری آئے گی۔
ریلوے کے وزیر مملکت نے کہا کہ یہ ریل لنک تجارت اور صنعتی ترقی کو تیز کرے گا، مال برداری کے اخراجات کو کم کرے گا اور زرعی منڈیوں تک رسائی کو آسان بنائے گا۔ اس سے تعلیم، صحت اور دیگر بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری کو بھی فروغ ملے گا۔ نئی ریل لائن امرتسر، جو ایک بڑا تجارتی، تعلیمی اور مذہبی مرکز ہے اور جہاں روزانہ ایک لاکھ سے زیادہ سیاح آتے ہیں، کو فیروز پور سے تیز اور مضبوط رابطہ فراہم کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھوٹان سے واپس آتے ہی مودی نے اسپتال میں دہلی دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی

Next Post

تیجسوی یادو نے بہار انتخابات کے بعد آئے ایگزٹ پول کو مسترد کیا، کہا، 18 نومبر کو وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لوں گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post

تیجسوی یادو نے بہار انتخابات کے بعد آئے ایگزٹ پول کو مسترد کیا، کہا، 18 نومبر کو وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لوں گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.