منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

رونالڈو کا بیان: میسی عظیم کھلاڑی ہے، مگر میں خود کو کم نہیں سمجھتا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-05
in کھیل
A A
کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کو سوشل میڈیا پر شکست دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

لندن 4 نومبر (یو این آئی) عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے بالآخر لیونل میسی سے متعلق جاری برسوں پرانے گریٹسٹ آف آل ٹائم (GOAT) مباحثے پر خاموشی توڑ دی انہوں نے کہا کہ میسی ایک عظیم کھلاڑی ہے، اس نے بہت کچھ حاصل کیا، لیکن میں بھی اپنے کیریئر اور کارکردگی پر فخر کرتا ہوں ہم دونوں نے فٹبال کی دنیا کو متاثر کیا ہے  اور آخرکار یہ شائقین پر ہے کہ وہ کس کو زیادہ پسند کرتے ہیں۔
پیرز مورگن کے شو پیرز مورگن ان سینسرڈ میں انٹرویو کے دوران میزبان نے سوال کیا کہ کیا میسی دنیا کا سب سے بہترین کھلاڑی ہے؟ جس پر رونالڈو نے صاف جواب دیا کہ میسی مجھ سے بہتر ہے؟ میں اس رائے سے متفق نہیں اور میں عاجزی نہیں دکھانا چاہتا۔
ٹرویو میں وین رونی کے پرانے تبصرے کا بھی ذکر ہوا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ میسی، رونالڈو سے بہتر کھلاڑی ہیں، بعد ازاں رونی نے وضاحت کی کہ مجھے رونالڈو سے کوئی دشمنی نہیں، لوگ سمجھتے ہیں کہ میں اسے ناپسند کرتا ہوں، میں ایسا نہیں، وہ ایک جینئس ہے، اس کی کارکردگی شاندار ہے۔
رونالڈو نے رونی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مجھے ان سے کوئی مسئلہ نہیں۔ یہ بیان سامنے آتے ہی شائقین میں ایک نئی بحث چھڑ گئی۔ یاد رہے کہ رونالڈو اور میسی کے درمیان برتری کی بحث کئی سالوں سے دنیا بھر میں فٹبال کے شوقینوں کے درمیان جاری ہے۔
واضح رہے کہ رونی اور رونالڈو نے 2004 سے 2009 تک مانچسٹر یونائیٹڈ کے لیے ایک ساتھ کھیل کر زبردست جوڑی بنائی تھی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ 40 سال کی عمر میں بھی رونالڈو کی کارکردگی میں کوئی کمی نہیں آئی، وہ تاریخ رقم کرنے کے قریب ہیں کیونکہ وہ 1000 گول کرنے کا سنگ میل عبور کرنے کی کوشش میں ہیں۔
اب تک رونالڈو نے 26-2025 سیزن میں النصر کے لیے 10 میچز میں 9 گول اسکور کیے ہیں جو اس بات کا ثبوت ہے کہ عمر صرف ایک نمبر ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اشون گھٹنے کی چوٹ کی وجہ سے بی بی ایل سے باہر

Next Post

لورا وولوارٹ نے مندھانا کو نمبر ایک کی پوزیشن سے بے دخل کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
مندھانا کی طوفانی نصف سنچری کی بدولت ہندوستان نے ٹی 20 سیریز برابری کی

لورا وولوارٹ نے مندھانا کو نمبر ایک کی پوزیشن سے بے دخل کردیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.