منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

تین ماہ کے وقفے کے بعد واپسی کرنے والے رشبھ پنت کا بلّہ نہیں چلا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-01
in کھیل
A A
تھرڈ امپائر کو مداخلت کرنی چاہیے تھی: رشبھ پنت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

بنگلورو 31 اکتوبر (یواین آئی) ہندوستانی اسٹار وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت چوٹ سے صحت یاب ہونے کے بعد آخرکار کرکٹ کے میدان میں واپس آگئے ہیں۔ پنت نے جنوبی افریقہ اے کے خلاف دو میچوں پر مشتمل غیر تسلیم شدہ ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں انڈیا اے کی جانب سے بلے بازی کی، لیکن وہ بری طرح ناکام رہے۔ تقریباً تین ماہ کے وقفے کے بعد واپسی کرنے والے پنت کا بلّہ نہیں چلا اور وہ صرف 17 رن بنا کر آؤٹ ہو گئے۔
پنت نے اس سال کے آغاز میں انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹیسٹ کے دوران پاؤں میں فریکچر ہونے کے بعد پہلی بار میدان میں قدم رکھا۔ جنوبی افریقہ اے کے خلاف دو میچوں کی غیر تسلیم شدہ ٹیسٹ سیریز کے لیے رشبھ پنت کو انڈیا اے کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ چوٹ کی وجہ سے وہ حال ہی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلی گئی دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز سے باہر رہے تھے۔
طویل عرصے کے بعد میدان میں اترنے والے پنت کے لیے یہ میچ اپنی فٹنس اور فارم ثابت کرنے کا ایک اہم موقع تھا۔ تاہم، وہ کوئی خاص کارکردگی نہ دکھا سکے اور جلد ہی وکٹ گنوا بیٹھے۔ جنوبی افریقہ اے کے خلاف پہلے میچ کی پہلی اننگز میں پانچویں نمبر پر بلے بازی کرنے آئے پنت نے 20 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے دو چوکوں کی مدد سے 17 رن بنائے۔ انہوں نے اچھی شروعات کی تھی، مگر وہ بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے اور 41ویں اوور میں تیزگیندباز اوکولے سیلے کی گیند پر آؤٹ ہو گئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’نہرو نے پٹیل کو کشمیر کے انضمام سے روکا‘

Next Post

ایشیا کپ کے بعد ایک بار پھر ہندوستان اور پاکستان دوحہ میں 16 نومبر کو آمنے سامنے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
*پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کی فلیگ میٹنگ منعقد

ایشیا کپ کے بعد ایک بار پھر ہندوستان اور پاکستان دوحہ میں 16 نومبر کو آمنے سامنے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.