جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کمنس کمر کی چوٹ کے باعث پہلے ایشیز ٹیسٹ سے باہر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-28
in کھیل
A A
کمنز کی شاندار اننگز نے سب کو مبہوت کردیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

کینبرا، 27 اکتوبر (یو این آئی) آسٹریلیائی آل راؤنڈر پیٹ کمنس کمر کی چوٹ کے باعث پرتھ میں ہونے والے پہلے ایشیز ٹیسٹ سے باضابطہ طور پر باہر ہو گئے ہیں۔ کمنز کی غیر موجودگی میں اسٹیون اسمتھ 21 نومبر سے شروع ہورہے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیائی ٹیم کی قیادت کریں گے۔
آسٹریلیائی ٹیم کے ہیڈ کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے کینبرا میں بتایا کہ “ہمارے پاس اب وقت ختم ہو گیا ہے۔ تقریباً ایک ہفتہ قبل ہی ہم نے کہا تھا کہ انہیں صحت یاب ہونے میں چار ہفتے سے زیادہ کا وقت لگے گا اور بدقسمتی سے ہمارے پاس اتنا وقت نہیں ہے۔ لیکن ہم دوسرے ٹیسٹ کے لیے کافی حوصلہ افزا اور پُر امید ہیں۔ میرا خیال ہے کہ اگلا سوال یہی ہوگا کہ ٹائم فریم کیا ہے، دوسرے ٹیسٹ کے لیے کیا صورتحال ہے — میں اس کا واضح جواب نہیں دے سکتا، سوائے اس کے کہ وہ اس ہفتے گیند بازی شروع کردیں گے اور یہ ایک بڑا قدم ہے۔ یہی وہ اہم مرحلہ تھا جسے ہم جوڑنا چاہتے تھے اور وہ معلومات حاصل کرنا چاہتے ۔ لہٰذا ہم دوسرے ٹیسٹ کی طرف بڑھ رہے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ نتیجہ مثبت ہوگا۔”
میکڈونلڈ نے مزید کہا “ہم دیکھیں گے کہ وہ کیسا محسوس کرتے ہیں اور پھر ہم اگلے فیصلے لیں گے۔ مجھے معلوم ہے کہ یہ سننے میں بورنگ لگتا ہے اور ہر کوئی ایک ٹائم فریم اور اس سے جڑے رسک کے بارے میں جاننا چاہتا ہے۔ مجھ سے بہتر ماہرین موجود ہیں جو اس بارے میں بہتر اندازہ لگا سکتے ہیں۔ اس چوٹ کی نوعیت کو دیکھتے ہوئے کوئی واضح ٹائم فریم دینا ممکن نہیں۔ میرا خیال ہے کہ آپ سب یہی سننا چاہتے ہیں کہ کب تک وہ واپس آئیں گے — لیکن ہم ایسی پوزیشن میں نہیں ہیں اور میں میڈیکل ٹیم پر دباؤ نہیں ڈالوں گا۔”
واضح رہے کہ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ بریسبین میں 4 دسمبر سے شروع ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رونالڈو کا فٹبال کی تاریخ میں ایک اور ریکارڈ

Next Post

گھر میں قیامت ٹوٹ پڑی، 9 سالہ بچی ہلاک، ماں گرفتار، معمہ حل کیوں نہ ہوسکا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی

گھر میں قیامت ٹوٹ پڑی، 9 سالہ بچی ہلاک، ماں گرفتار، معمہ حل کیوں نہ ہوسکا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.