بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

گھر میں قیامت ٹوٹ پڑی، 9 سالہ بچی ہلاک، ماں گرفتار، معمہ حل کیوں نہ ہوسکا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-28
in عالمی خبریں
A A
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

آکسفورڈ شائر، 27 اکتوبر (یو این آئی) برطانیہ میں ہونے والے ایک لرزہ خیز سانحہ میں 9 سالہ بچی ہلاک دو زخمی جبکہ ایک جاتون کو تشویشناک حالت میں حراست میں لے کر اسپتال منتقل کیا گیا۔
آکسفورڈ شائر (برطانیہ) کے گاؤں اِزلِپ کی خاموش فضا اُس وقت لرز اٹھی جب ایک گھر سے تین بچوں پر حملے کی خبر نے پورے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس دل دہلا دینے والے واقعے میں 9 سالہ بچی موقع پر ہی ہلاک ہوگئی، جبکہ دو دیگر بچے ایک لڑکا اور ایک لڑکی شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیے گئے ۔
پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ منگل 21 اکتوبر کی صبح 11 بج کر 15 منٹ پر مڈل اسٹریٹ کے ایک مکان میں پیش آیا۔
اس حوالے سے تفتیشی حکام نے میڈیا کو بتایا کہ جائے وقوعہ سے ایک 49 سالہ خاتون کو حراست میں لیا گیا ہے تاہم اس کی زندگی بچانے کے لیے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے ، جہاں وہ پولیس کی نگرانی میں زیرِ علاج ہے ۔
پولیس کے مطابق اس کیس میں فی الحال کسی اور شخص کو تلاش نہیں کیا جا رہا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ معاملہ گھر کے اندرونی تنازعہ کا نتیجہ ہوسکتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کمنس کمر کی چوٹ کے باعث پہلے ایشیز ٹیسٹ سے باہر

Next Post

اکثریت کھو دینے کے باوجود نیتن یاہور اگلے الیکشن سے پُرامید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
عالمی خبریں

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

2026-09-08
پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے
عالمی خبریں

پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے

2026-09-08
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

2026-09-08
عالمی خبریں

امریکہ یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں 

2026-09-08
عالمی خبریں

ایران کا امریکہ پر آبنائے ہرمز میں کارگو ٹرانزٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

2026-09-08
عالمی خبریں

تہران اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے، یہ امریکی حملوں کا "دردناک” جواب دے گا:قالیباف

2026-09-08
عالمی خبریں

جرمنی کی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے تقریباً 44 فیصد ووٹوں کے ساتھ سیکسنی انہالٹ کا انتخاب جیت لیا

2026-09-08
Next Post
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان

اکثریت کھو دینے کے باوجود نیتن یاہور اگلے الیکشن سے پُرامید

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.