ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شین واٹسن نے سان فرانسسکو یونیکورنز کی کوچنگ سے استعفیٰ دے دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-24
in کھیل
A A
شین واٹسن وائٹ بال کرکٹ میں پاکستان کے ہیڈ کوچ بننے کی دوڑ سے دستبردار ہو گئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

سان فرانسسکو 23 اکتوبر(یو این آئی ) آسٹریلیا کے سابق آل راؤنڈر شین واٹسن نے میجر لیگ کرکٹ (ایم ایل سی ) کی فرنچائز سان فرانسسکو یونیکورنز کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے تین سال بعد علیحدگی اختیار کر لی ہے۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق سان فرانسسکو یونیکورنز فرنچائز نے ابھی تک نئے کوچ کے نام کا اعلان نہیں کیا۔ ایک بیان میں سان فرانسسکو یونیکورنز نے کہا کہ ٹیم اب سال بھر جاری رہنے والے کوچنگ ماڈل کی طرف منتقل ہو رہی ہے۔
فرنچائز نے بتایا کہ 44 سالہ شین واٹسن اپنی کمنٹری ذمہ داریوں اور اپنے کوچنگ برانڈ بی آن پرفارمنس میں مصروف ہونے کے باعث مکمل وقت نہیں دے سکتے۔سابق مایہ ناز آل رائونڈرشین واٹسن کی قیادت میں سان فرانسسکو یونیکورنز نے 2023 میں لیگ کے پہلے سیزن میں 6 ٹیموں میں پانچواں مقام حاصل کیا جبکہ 2024 اور 2025 میں لگاتار پلے آف میں جگہ بنائی۔
ان کی بہترین کارکردگی 2024 میں رہی، جب ٹیم واشنگٹن فریڈم سے فائنل میں شکست کھا گئی۔ شین واٹسن نے اپنے بیان میں کہاکہ سان فرانسسکو یونیکورنز کی کوچنگ میرے لیے ایک اعزاز تھی۔ تین سیزنز میں جو کچھ ہم نے حاصل کیا، اس پر مجھے فخر ہے۔ ایم ایل سی نے کرکٹ کے لیے ایک نیا اور پرجوش باب کھولا ہے۔شین واٹسن اس سے قبل دیگر فرنچائز لیگوں میں بھی خدمات انجام دے چکے ہیں ۔ وہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل ) میں دہلی کیپیٹلز کے اسسٹنٹ کوچ (2022-23) اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ (2024) میں رہ چکے ہیں۔
سان فرانسسکو یونیکورنز کے سی ای او ڈیوڈ وائٹ نے کہا کہ شین واٹسن ہمارے پہلے ہیڈ کوچ کے طور پر فطری انتخاب تھے۔ انہوں نے ٹیم کی بنیاد رکھنے اور اسے آگے بڑھانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ ہم ان کی خدمات کے شکر گزار ہیں اور ان کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات رکھتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نواک جوکووچ کا پیرس ماسٹرز اوپن ٹینس سے دستبرداری کا اعلان

Next Post

وراٹ کوہلی پہلی بار مسلسل دو ون ڈے میچوں میں صفر پر آؤٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

2026-07-24
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
کھیل

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

2026-07-24
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
Next Post
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں

وراٹ کوہلی پہلی بار مسلسل دو ون ڈے میچوں میں صفر پر آؤٹ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.