بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ویلز رگبی ٹیم کے ہیڈ کوچ سٹیو ٹینڈی کا رہیس کیری کو ٹیم میں شامل کرنے کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-23
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

لندن 22 اکتوبر(یو این آئی ) ویلز کی قومی رگبی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ سٹیو ٹینڈی نے سارا سینز کلب کے سٹار پروپ رہیس کیری کو دوبارہ ٹیم میں شامل کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے، جنہیں ایک طویل وقفے کے بعد پہلی بار سکواڈ میں بلایا گیا ہے۔بی بی سی کے مطابق 27 سالہ رہیس کیری نے 2023 کے بعد سے ویلز کے لیے کوئی میچ نہیں کھیلا ہے اور ویلش رگبی یونین کی پالیسی کے تحت وہ انتخاب کے اہل نہیں تھے کیونکہ ان کے پاس 25 ٹیسٹ کیپ کی شرط پوری نہیں تھی تاہم یونین کی طرف سے معقول پیشکش نہ ملنے کی بنیاد پر کچھ استثنائی مثالیں موجود ہیں، جیسا کہ جیرڈ ایوانز کے انتخاب میں دیکھا گیا، اور اسی اصول کو اب رہیس کیری پر بھی لاگو کیا گیا ہے ۔
ویلز کے ہیڈ کوچ سٹیو ٹینڈی نے کہا ہے کہ پروفیشنل رگبی بورڈ نے انہیں کھیلنے کی اجازت دے دی ہے، اور مجھے بے حد خوشی ہے کہ وہ اب ویلز کی قومی رگبی ٹیم کے لئے دستیاب ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرکاری نوٹیفیکیشن میں آپریشن سندور’ کے جوانوں کی شجاعت کی کہانیوں کا ذکر

Next Post

پنڈی ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
جنوبی افریقی بیٹر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کی پہلی سنچری بنالی

پنڈی ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.