جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یوکرینی صدر کی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-19 - Updated on 2025-10-20
in عالمی خبریں
A A
یوکرینی صدر نے اہلیہ کا میلانیا ٹرمپ کے نام خصوصی خط صدر ٹرمپ کے حوالے کردیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

واشنگٹن، 18 اکتوبر (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر کی وائٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی، اس موقع پر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ لگتا ہے صدر پوتن یوکرین جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ٹوما ہاک میزائل یوکرین بھیجنے کے بارے میں بات کریں گے ، امید ہے ٹوما ہاک کے بغیر ہی یوکرین روس جنگ بندی میں کامیاب ہوں گے ۔
یوکرینی صدر نے کہا کہ جنگ بندی کیلئے پرامید ہوں، ہمیں یوکرین میں جنگ بندی چاہیے ۔
اس سے قبل یوکرین کے صدر زیلنسکی نے ایران اور چین کے بعد اب یورپی ممالک پر بھی الزام عائد کردیا۔
صدر زیلنسکی نے الزام لگایا ہے کہ روسی ڈرونز اور میزائلوں میں مغربی پرزے استعمال ہو رہے ہیں، روسی ہتھیاروں میں ایک لاکھ سے زائد غیرملکی پرزے شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ روسی ہتھیاروں میں امریکی، برطانوی، جرمن پارٹس پائے گئے ہیں۔
صدر زیلنسکی نے جاپان پر بھی الزام دہراتے ہوئے مغربی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ روس کے خلاف پابندیاں مزید سخت کی جائیں۔
4 سال سے جاری جنگ میں روس کی فضائی دفاعی نظام نے یوکرین کا سب سے بڑا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا ہے ۔
روسی وزارتِ دفاع کے مطابق روس کی فضائی دفاعی یونٹوں نے گزشتہ رات 251 یوکرائنی ڈرون تباہ کیے ، روسی فضائی دفاعی نظام نے 40 ڈرونز کریمیا، 62 بحیرہ اسود جبکہ درجنوں دیگر کرسک اور بیلگوروڈ کے علاقوں میں تباہ کیے ۔
خبر ایجنسی کے مطابق روس کی جانب سے یوکرین کے توانائی ڈھانچے پر ڈرون اور میزائل حملے جاری ہیں جبکہ یوکرین نے بھی روسی آئل ریفائنریز اور توانائی کے دیگر مراکز کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے ۔
روسی وزارت دفاع کی جانب سے اپنے ٹیلی گرام چینل پر پوسٹ کیے گئے ایک بیان کے مطابق بحیرہ اسود کے اوپر 61 ڈرونز کو روکا گیا جب کہ ایک ڈرون مبینہ طور پر ماسکو کی جانب بڑھ رہا تھا، وزارت نے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں دی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روہت اور کوہلی کا ‘ٹیسٹ’ ہوگا، نوجوان کھلاڑیوں کا امتحان

Next Post

ماں نے کمسن بیٹے کو کیوں قتل کیا؟ فیصلہ سناتے ہوئے جج بھی آبدیدہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
اکھنور میں ریٹائرڈ زونل ایجوکیشن آفیسر کا سنسنی خیز قتل‘ مزید دو زخمی

ماں نے کمسن بیٹے کو کیوں قتل کیا؟ فیصلہ سناتے ہوئے جج بھی آبدیدہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.