جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹرمپ اور پوتن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، روس-یوکرین جنگ کے خاتمے پر بات چیت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-18
in عالمی خبریں
A A
ٹرمپ سے ملاقات کے بعد پوتن کا وزیر اعظم مودی کو فون
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈونلڈ ٹرمپ کو دھچکہ، اختیارات محدود کرنے کی قرارداد کامیاب

غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے، 4 بچوں سمیت 9 افراد شہید

واشنگٹن، 17 اکتوبر (یو این آئی) ٹرمپ اور پوتن کے درمیان اہم ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ، مشرقِ وسطیٰ کے امن اور روس-یوکرین جنگ کے خاتمے پر بات چیت ہوئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کے درمیان مثبت ٹیلی فونک گفتگو ہوئی جس میں مشرقِ وسطیٰ میں امن کے حالیہ اقدامات اور روس۔یوکرین جنگ کے خاتمے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
صدر ٹرمپ کے مطابق صدر پوتن نے مشرقِ وسطیٰ میں امن کے قیام پر امریکہ اور ٹرمپ انتظامیہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی صدیوں پرانے خواب کی تعبیر ہے ۔
ٹرمپ نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں حاصل ہونے والی کامیابی روس۔یوکرین جنگ کے مذاکرات میں بھی پیش رفت میں مدد دے گی۔
ٹیلی فونک گفتگو میں صدر پیوٹن نے خاتونِ اول میلینیا ٹرمپ کی بچوں سے متعلق سرگرمیوں کو سراہا اور ان کے کردار کو جاری رکھنے کی خواہش ظاہر کی۔
دونوں رہنماؤں نے جنگ کے بعد روس اور امریکہ کے درمیان تجارتی تعلقات کی بحالی پر بھی بات چیت کی، صدر ٹرمپ نے بتایا کہ اگلے ہفتے دونوں ممالک کے اعلیٰ سطحی مشیروں کی ملاقات ہوگی جس کی قیادت امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کریں گے ۔
ملاقات کی جگہ کا تعین بعد میں کیا جائے گا، ٹرمپ کے مطابق وہ اور پوتن بعدازاں ہنگری کے دارالحکومت بوداپیسٹ میں براہِ راست ملاقات کریں گے تاکہ روس۔یوکرین جنگ کے خاتمے کے امکانات پر مزید غور کیا جائے ۔
صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ وہ کل صدر زیلینسکی سے اوول آفس میں ملاقات کریں گے ، جہاں صدر پوتن کے ساتھ ہونے والی گفتگو سمیت اہم امور پر بات چیت کی جائے گی، انھوں نے کہا کہ آج کی گفتگو سے امن کے قیام کی سمت میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ کی حماس کو پھر کُھلی دھمکی

Next Post

فلسطینی اتھارٹی کاغزہ کی بازآبادکاری کیلئے 3 مراحل پر مشتمل 5 سالہ منصوبہ پیش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ کو دھچکہ، اختیارات محدود کرنے کی قرارداد کامیاب

2026-06-05
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 5سالہ بچی سمیت 15 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے، 4 بچوں سمیت 9 افراد شہید

2026-06-05
اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

جنگ دوبارہ شروع اور اسرائیل پر حملے کے لیے تیار ہیں:ایران

2026-06-05
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ اب ایران کے خلاف دوبارہ جنگ نہیں کرےگا: ٹرمپ نے مشیروں کو آگاہ کردیا

2026-06-05
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
Next Post
فلسطینی اتھارٹی کاغزہ کی بازآبادکاری کیلئے 3 مراحل پر مشتمل 5 سالہ منصوبہ پیش

فلسطینی اتھارٹی کاغزہ کی بازآبادکاری کیلئے 3 مراحل پر مشتمل 5 سالہ منصوبہ پیش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.