جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

پوپ لیو کیلئے 12 سالہ سفید خالص نسل کے عربی گھوڑے ‘پروٹون’ کا تحفہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-17
in عالمی خبریں
A A
پوپ لیو کیلئے 12 سالہ سفید خالص نسل کے عربی گھوڑے ‘پروٹون’ کا تحفہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

ویٹی کن سٹی، 16 اکتوبر (یو این آئی) جب آپ کے پاس ایک چار ٹانگوں والی سواری ہو جو ہنہناتی ہو، تو ‘پوپ موبائل’ کی کیا ضرورت! چودہویں پوپ لیو کو پولینڈ کے بریڈر کی جانب سے 12 سالہ سفید خالص نسل کے عربی گھوڑے ‘پروٹون’ کا تحفہ پیش کیا گیا ہے ۔
ڈان نیوز میں شائع فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق یہ تحفہ اندژیج میخالِسکی نے پیش کیا، جس نے عام سامعین سے ملاقات سے قبل نئے امریکی پوپ کے چہرے پر خوشی کی مسکراہٹ بکھیر دی، اندژیج شمال مغربی پولینڈ میں واقع میخالِسکی اسٹڈ فارم کے بانی ہیں۔
میخالِسکی نے ‘ویٹی کن نیوز’ کو بتایا کہ پوپ بہت خوش تھے ، ہم نے گھوڑے کو ساتھ مل کر تھاما، وہ بہت خوش ہوئے اور ہم بھی بے حد مسرور تھے ۔
رپورٹ کے مطابق یہ تحفہ اُس تصویر سے متاثر ہو کر دیا گیا ہے ، جس میں پہلے رابرٹ پریووست کے نام سے جانے والے پوپ پیرو میں تبلیغی سرگرمیوں کے دوران گھوڑے پر سوار دکھائی دیے تھے ۔
میخالِسکی کا ارادہ ہے کہ یہ گھوڑا نیلام کیا جائے گا اور اس کی آمدنی غریبوں کی مدد کے لیے استعمال کی جائے گی۔
پروٹون کا رنگ ہلکا خاکستری سفید ہے اور جسم پر گہرے دھبے ہیں، یہ دو اعلیٰ نسل کے گھوڑوں کی اولاد ہے ۔
پروٹون، قطر کے بریڈنگ پروگرام سے تعلق رکھنے والے امریکی نژاد گھوڑے ‘کاہل’ اور ‘پرادیرا’ سے پیدا ہوا، پرادیرا کے والد کو اردن کی شہزادی علیہ الحسین نے پالا تھا۔
پوپس کو اکثر لوگوں یا سرکاری شخصیات کی جانب سے تحائف موصول ہوتے ہیں، جنہیں عموماً خیراتی مقاصد کے لیے نیلام کر دیا جاتا ہے ۔
اپنی 12 سالہ پوپ کی مدت کے دوران، پوپ فرانسس کو خاص طور پر 2 گدھے اور ویٹی کن کے رنگوں میں رنگی ہوئی ایک لیمبورگینی تحفے میں ملی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

افغان طالبان میں اختلافات بڑھ گئے ، سراج الدین حقانی کی دیگر رہنماؤں پر نام لیے بغیر تنقید

Next Post

لندن میں گزشتہ سال اربوں روپے مالیت کے 80 ہزار فون چوری ہونے کا انکشاف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post
لندن میں گزشتہ سال اربوں روپے مالیت کے 80 ہزار فون چوری ہونے کا انکشاف

لندن میں گزشتہ سال اربوں روپے مالیت کے 80 ہزار فون چوری ہونے کا انکشاف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.