جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

واشنگٹن میں برف سے بنی ‘جمہوریت’ کی علامت پگھل گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-17
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

واشنگٹن، 16 اکتوبر (یو این آئی) امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے نیشنل مال میں نصب "جمہوریت” کے لفظ سے تراشا گیا برف کا مجسمہ گرمی کی شدت برداشت نہ کر سکا اور پگھل گیا۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق برف کے اس مجمسے کو امریکی فنکاروں نے عوامی شعور اجاگر کرنے کے لیے تیار کیا تھا، جس کا مقصد یہ دکھانا تھا کہ اگر جمہوری اقدار کا تحفظ نہ کیا گیا تو وہ بھی برف کی طرح پگھل سکتی ہیں۔
مال میں موجود شہریوں کا کہنا تھا کہ یہ منظر اس بات کی علامت ہے کہ اگر جمہوریت کو سنبھالا نہ دیا جائے تو وہ بھی برف کی مانند تحلیل ہوسکتی ہے ۔
دنیا بھر سے اپنی منوانے والے واحد سپر پاور ملک امریکہ کو صرف ایک سال کی مدت میں بڑا جھٹکا لگ گیا ہے ۔
امریکہ دنیا کی واحد سپر پاور طاقت ہے ۔ تاہم عالمی سطح پر پاسپورٹ کی درجہ بندی کرنے والی تنظیم ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی رواں برس کے لیے جاری رپورٹ امریکہ کے لیے کسی دھماکے سے کم نہیں ہے کیونکہ وہ دنیا کے 10 طاقتور ترین پاسپورٹ کی فہرست سے باہر ہوگیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ نے چارلی کرک کو شہید قرار دیکر اعلیٰ ترین سول ایوارڈ سے نوازا

Next Post

اسرائیل کا جنوبی لبنان میں میزائل سے حملہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post

اسرائیل کا جنوبی لبنان میں میزائل سے حملہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.