جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

فیفا کے صدر کا غزہ میں فٹبال کی تمام سہولتیں دوبارہ فراہم کرنے کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-16
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

فیفا کے صدر جیانی انفنتینو کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے بعد فٹبال کی تمام سہولتیں دوبارہ فراہم کی جائیں گی۔
جیانی انفنتینو نے یہ اعلان غزہ میں امن کے لیے مصر میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے دوران کیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی کی مشترکہ صدارت میں ہونے والی اس اجلاس کا مقصد غزہ میں دو سال سے جاری اسرائیلی جارحیت کے جنگ بندی کروانا اور غزہ میں طویل مدتی استحکام اور تعمیر نو کی بنیاد رکھنا تھا۔ اس اجلاس میں عرب دنیا اور یورپ سمیت دنیا بھر کے رہنماؤں کے علاوہ اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس سمیت دیگر نے شرکت کی۔
جیانی انفنتینو کی اس اجلاس میں شرکت اجلاس کے سب سے قابل ذکر لمحات میں سے ایک کے طور پر سامنے آئی ہے۔
اُنہوں نے اجلاس میں کہا کہ ہم غزہ میں یقیناً فٹبال کی تمام سہولتوں کی تعمیر نو میں مدد کریں گے۔
فیفا کے صدر نے کہا کہ ہم فلسطینی فٹ بال ایسوسی ایشن کے ساتھ مل کر ملک کے کونے کونے میں فٹ بال کو واپس لانے میں مدد کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ فیفا غزہ میں فٹ بال کو دوبارہ لائے گا، پچیں بنائے گا، انسٹرکٹرز لائے گا اور مقابلوں کے انعقاد میں مدد کرے گا۔ جیانی انفنتینو نے کہا کہ ہم فلسطین میں فٹ بال کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر نو میں مدد کے لیے ایک فنڈ شروع کریں گے۔ اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ غزہ میں فٹبال کو واپس لانے کے لیے پوری دنیا اپنا حصہ ڈالے کیونکہ فٹبال بچوں کے لیے امید لاتا ہے، یہ بہت اہم ہے۔ واضح رہے کہ فیفا پر اسرائیل کی فٹبال سرگرمیوں پر پابندی عائد کرنے کے لیے بھی دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہم شکستوں سے سبق نہیں سیکھ رہے: مہدی

Next Post

وزارت کھیل نے قومی اسپورٹس ایڈمنسٹریشن رولز کے مسودے پر عوام سے رائے طلب کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post

وزارت کھیل نے قومی اسپورٹس ایڈمنسٹریشن رولز کے مسودے پر عوام سے رائے طلب کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.