جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہم شکستوں سے سبق نہیں سیکھ رہے: مہدی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-16
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

ڈھاکہ، 15 اکتوبر (یواین آئی ) بنگلہ دیش ون ڈے ٹیم کے کپتان مہدی حسن کا خیال ہے کہ ٹیم اپنی غلطیوں سے سبق نہیں سیکھ رہی ہے اور وہ 50 اوور کے فارمیٹ میں اس کے نتائج بھگت رہے ہیں۔ افغانستان نے بنگلہ دیش کو تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کر دیا، بنگلہ دیش کی بلے بازی کا دھڑن تختہ ہو گیا۔
مہدی نے کہا، "ہم ہر شکست سے سبق نہیں سیکھ رہے ہیں، ہم ضرورت کے مطابق بہتری لانے کے قابل نہیں ہیں۔ ہمارے پاس کچھ شعبوں میں کمی ضرور ہے، لیکن ہمیں ان کھلاڑیوں کے ساتھ آگے بڑھنا ہے۔” انہوں نے مزید کہا، "ہمارے پاس ٹیم سے باہر زیادہ کھلاڑی نہیں ہیں۔ ہم اتنے برے نہیں ہیں جتنے یہ نتائج بتاتے ہیں، لیکن ہمیں صرف اپنی غلطیوں کو بہتر کرنا اور درست کرنا ہے۔
بنگلہ دیش افغانستان کے خلاف اپنے آخری دو میچوں میں 30 اوورز سے زیادہ بیٹنگ کرنے میں ناکام رہا، دوسرے میچ میں 28.3 اوورز میں 109 رنز بنائے اور پھر سیریز کے آخری میچ میں 27.1 اوورز میں 93 رنز پر ڈھیر ہو گئے۔
مہدی کو لگتا ہے کہ اب ان کی پہلی ترجیح پورے 50 اوورز تک بیٹنگ کرنا ہے۔ مہدی نے کہا کہ ہمیں 50 اوورز کھیلنے کا ہدف بنانا ہے۔
انہوں نے کہا،ہم گزشتہ دو میچوں میں ایسا کرنے میں ناکام رہے (50 اوورز تک بیٹنگ کرنے کے لیے) اور میں سمجھتا ہوں کہ ہمیں بیٹنگ یونٹ کے طور پر یہ ماننا پڑے گا کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ‘جب بلے باز ذمہ داری نہیں لیتے تو ٹیم کو نقصان اٹھانا پڑتا ہے، ہر بلے باز کو ذمہ داری قبول کرنی ہوگی، ورنہ ہم جدوجہد جاری رکھیں گے، ہم رنز بنائے بغیر میچ نہیں جیت سکتے، چاہے حالات کچھ بھی ہوں۔
سیریز میں شکست کی ذمہ داری لینے والے مہدی نے کہا کہ ٹیم کو اب جلد از جلد فارم میں واپس آنے کی ضرورت ہے اور امید ہے کہ ویسٹ انڈیز سیریز سے قبل اپنے اہل خانہ کے ساتھ وقت گزارنے سے کچھ راحت ملے گی۔
"یہ سیریز ہارنے کے بعد ٹیم یقینی طور پر مایوس ہے، ہمیں امید ہے کہ اگر ہم گھر پر باقی دو دن اپنے اہل خانہ کے ساتھ وقت گزار سکیں تو ہم تازہ دم کھیل سکیں گے۔”
مہدی نے کہا کہ "اچھی کرکٹ نہ کھیلنے کی ذمہ داری ہر کھلاڑی کو لینا ہوگی۔ بطور کپتان مجھے بھی یہ ذمہ داری اٹھانی ہوگی۔ مجھے امید ہے کہ ہم اگلی سیریز میں باؤنس بیک کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ دہشت گردی کے متاثرین کو انصاف دلایا جائیگا‘

Next Post

فیفا کے صدر کا غزہ میں فٹبال کی تمام سہولتیں دوبارہ فراہم کرنے کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post

فیفا کے صدر کا غزہ میں فٹبال کی تمام سہولتیں دوبارہ فراہم کرنے کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.