جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اگر آپ (میلونی) سگریٹ چھوڑ دیں تو کسی کو بھی قتل کرسکتی ہیں: طیب اردوان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-15
in عالمی خبریں
A A
غزہ کا مسئلہ انسانیت کے اجتماعی ضمیر کو زخمی کررہا ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

شرم الشیخ، 14 اکتوبر (یو این آئی) ترکیے کے صدر طیب اردوان نے اطالوی خاتون وزیراعظم جارجیا میلونی سے سگریٹ نوشی چھوڑنے کی درخواست کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے ۔
مصر کے شہر شرم الشیخ میں غزہ امن اجلاس کے دوران ترکیے کے صدر طیب اردوان نے جارجیا میلونی سے مصافحے کے دوران ان سے سگریٹ نوشی چھوڑنے کی درخواست کی، اس موقع پر فرانس کے صدر میکرون بھی موجود تھے ۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے طیب اردوان نے جارجیا میلونی سے مصافحے کے دوران کہا کہ ‘ آپ اچھی لگ رہی ہیں، اگر آپ سگریٹ نوشی چھوڑدیں تو کسی کو بھی قتل کرسکتی ہیں لہٰذا مجھے آپ کو سگریٹ نوشی چھوڑنے پر مجبور کرنا پڑے گا۔
اس پر میلونی نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ’ میں جانتی ہوں لیکن میں کسی کو بھی قتل کرنا نہیں چاہتی ‘ ۔
اطالوی وزیراعظم کے جانے کے بعد فرانسیسی صدر میکرون نے طیب اردوان کو ہنستے ہوئے واضح کیا کہ ‘ یہ ناممکن ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سیریز آف انٹرویوز پر مبنی ایک کتاب میں اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی اعتراف کرچکی ہیں’ انہوں نے 13 سال سگریٹ چھوڑدینے کے بعد دوبارہ سگریٹ نوشی شروع کردی تھی تاہم جارجیا نے اس انٹرویو میں یہ بھی تسلیم کیا تھا کہ سگریٹ نے ہی انہیں تیونس کے صدر قیس سعید سمیت دیگر سیاستدانوں کے ساتھ جوڑنے میں مدد فراہم کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنریشن زی’ کی بغاوت سے ایک اور حکومت کا خاتمہ، مڈغاسکر کے صدر ملک چھوڑ کر فرار

Next Post

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 26 اکتوبر سے ملائیشیا کا دورہ کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 26 اکتوبر سے ملائیشیا کا دورہ کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.