جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

آئی ٹی کمپنیوں کے دباؤ میں لڑھکا اسٹاک مارکیٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-14
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

ممبئی، 13 اکتوبر (یو این آئی) آئی ٹی اور ایف ایم سی جی کمپنیوں کے دباؤ کے باعث پیر کو گھریلو اسٹاک مارکیٹوں میں کمی آئی۔
بی ایس ای کا 30 حصص پر مشتمل حساس انڈیکس سینسیکس ہفتے کے پہلے ہی دن 173.77 پوائنٹس (0.21 فیصد) گر کر 82327.05 پر بند ہوا۔ گزشتہ دو کاروباری دنوں پر سبز نشان میں بند ہونے والا انڈیکس آج 450 سے زیادہ کی کمی کے ساتھ کھلا تھا، لیکن بعد میں کچھ سنبھلنے میں کامیاب ہوا۔
نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 50 انڈیکس بھی 58 پوائنٹس یعنی 0.23 فیصد کی کمی کے ساتھ 25227.35 پر بند ہوا۔ این ایس ای میں جن 3202 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا ان میں سے 1118 کے شیئر سبز، 1974 کے سرخ نشان میں بند ہوئے ، جب کہ 109 کمپنیوں کے شیئر میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔
آئی ٹی، ایف ایم سی جی، کنزیومر ڈیوریبل، میٹلز اور آئل اینڈ گیس گروپوں میں فروخت کا دباؤ زیادہ رہا۔ وہیں بینکنگ اورمالیاتی سیکٹرزکے حصص میں زیادہ خریداری ہوئی۔
بڑے انڈیکس کے برعکس درمیانی کمپنیوں کے انڈیکس مڈکیپ 50 میں 0.23 فیصد اضافہ ہوا۔ نفٹی اسمال کیپ-100 انڈیکس میں 0.17 فیصد کی کمی واقع ہوئی۔
سینسیکس کمپنیوں میں، ٹاٹا موٹرز میں سب سے زیادہ 2.67 فیصد کی کمی آئی۔ ہندوستان یونیلیور کا شیئر1.46 فیصد اور انفوسس کا 1.40 فیصد گر گیا۔ پاور گرڈ، بی ای ایل، آئی ٹی سی، الٹرا ٹیک سیمنٹ، ٹی سی ایس، اور ریلائنس انڈسٹریز کے حصص بھی سرخ نشان میں بند ہوئے ۔
فائدہ اٹھانے والوں میں، اڈانی پورٹس کا حصہ سب سے زیادہ 2.04 فیصد بڑھ گیا۔ بجاج فائنانس کا شیئر 1.32 فیصد، بجاج فنسرو کا 0.93 فیصد اور ایکسس بینک کا 0.79 فیصد بڑھ گیا۔ بھارتی ایرٹیل اور این ٹی پی سی میں بھی اضافہ ہوا۔
دیگر ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں پر گراوٹ کا غلبہ رہا۔ جاپان کا نکئی 1.01 فیصد، ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ 1.52 فیصد اور چین کا شنگھائی کمپوزٹ 0.19 فیصد گر گیا۔
یورپی منڈیوں میں ابتدائی تجارت میں، جرمنی کا ڈیکس 0.54 فیصد اور برطانیہ کا ایف ٹی ایس ای 0.03 فیصد بڑھ گیا۔ تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حماس نے تمام 20 زندہ اسرائیلی رہا کردیے ، فلسطینی قیدیوں کی 38 بسیں غزہ پہنچ گئیں

Next Post

دہلی: آتشزدگی کے دو واقعات میں ایک شخص ہلاک، پانچ جھلسے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post

دہلی: آتشزدگی کے دو واقعات میں ایک شخص ہلاک، پانچ جھلسے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.