جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کین ولیم سن کی ون ڈے سیریز میں واپسی پر توجہ مرکوز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-14
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

ویلنگٹن 13 اکتوبر(یو این آئی ) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی کین ولیم سن انگلینڈ کے خلاف رواں ہفتے شروع ہونے والی ٹی20 سیریز کا حصہ نہیں ہوں گے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کین ولیم سن کی تمام تر توجہ انگلینڈ کے خلاف 26 اکتوبر سے شروع ہونے والی ون ڈے سیریز پر مرکوز ہے ۔
35 سالہ کین ولیم سن نے رواں سال مارچ میں بھارت کے خلاف چیمپئنز ٹرافی فائنل میں شرکت کے بعد سے کوئی بین الاقوامی میچ نہیں کھیلا۔ وہ گزشتہ ہفتے بیرونِ ملک سے نیوزی لینڈ واپس پہنچے تھے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ (این زیڈ سی )کے ساتھ ان کا معاہدہ ہے اور انہوں نے حالیہ مہینوں میں آسٹریلیا کے خلاف ٹی20 سیریز اور زمبابوے کا دورہ بھی چھوڑا تھا تاکہ وہ کاؤنٹی کرکٹ اور دی ہنڈریڈ میں مڈل سیکس کی نمائندگی کر سکیں۔
ہیڈ کوچ راب والٹر کے مطابق کین ولیم سن گزشتہ ماہ ایک معمولی طبی مسئلے کا بھی شکار رہے اور متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ وہ مکمل صحتیابی کے بعد ہی ٹیم کا حصہ بنیں گے۔کوچ راب والٹر نے کہا کہ کین ولیم سن دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں، اور ہم پُرامید ہیں کہ یہ آئندہ دو ہفتے ان کی مکمل بحالی میں مدد دیں گے تاکہ وہ انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز اور اس کے بعد ویسٹ انڈیز کے دورے کے لیے تیار ہو سکیں ۔ادھر ٹی20 ٹیم کی قیادت ایک بار پھر مچل سینٹنر کریں گے، جو حالیہ پیٹ کی سرجری کے بعد ٹیم میں واپس آ چکے ہیں۔ کین ولیم سن کی ممکنہ واپسی ان کے ہوم گراؤنڈ بی اوول پر 26 اکتوبر کو متوقع ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نائیجیریا کی فٹ بال ٹیم خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی

Next Post

ناروے نے اسرائیل کو 5-0 سے شکست دی، اسٹیڈیم فلسطین کے حق میں گونج اٹھا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post

ناروے نے اسرائیل کو 5-0 سے شکست دی، اسٹیڈیم فلسطین کے حق میں گونج اٹھا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.