بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ہم خیال پارٹیوں سے مشاورت لازمی تھی‘کانگریس کا این سی سے شکوہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-14
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر۱۳؍اکتوبر
جموں کشمیر میں راجیہ سبھا انتخابات کے حوالے سے کانگریس نے نیشنل کانفرنس (این سی) پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کو اپنے امیدواروں کے انتخاب سے قبل تمام ہم خیال جماعتوں سے مشاورت کرنی چاہیے تھی۔
اے آئی سی سی کے جنرل سیکریٹری غلام احمد میر نے اننت ناگ میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل کانفرنس کو اپنی راجیہ سبھا امیدواروں کی فہرست طے کرنے سے پہلے تمام ہم خیال پارٹیوں کو اعتماد میں لینا چاہیے تھا۔
میر نے مزید کہا کہ کانگریس کو یہ یقین ہے کہ کوئی بھی غیر بی جے پی ایم ایل اے نیشنل کانفرنس کے امیدوار کے حق میں ووٹ نہیں ڈالے گا۔
کانگریس جنرل سیکریٹری کے مطابق جموں و کشمیر کی ۸۸رکن اسمبلی میں۶۰غیر بی جے پی ایم ایل ایز ہیں، اور بی جے پی کو ان۶۰غیر بی جے پی ووٹوں میں سے ایک ووٹ بھی نہیں ملے گا۔ پارٹی اندرونی مسائل کا شکار ہے اور اسے اپنے اندر نظم و ضبط قائم رکھنا مشکل ہے ۔
میر نے کہا کہ کانگریس نے این سی سے محفوظ نشست کی درخواست کی تاکہ وہ راجیہ سبھا انتخابات میں حصہ لے سکے ، لیکن علاقائی جماعت نے کوئی مثبت جواب نہیں دیا۔’’ہم پہلے تین نشستوں کے لیے امیدوار کھڑا کرنا چاہتے تھے ، لیکن این سی نے ہمیں چوتھی نشست کی پیشکش کی، جو محفوظ نہیں تھی۔ اس لیے کانگریس نے چوتھی نشست کیلئے امیدوار نہ کھڑا کرنے کا فیصلہ کیا‘‘۔
واضح رہے کہ جموں کشمیر ۱۵فروری۲۰۲۱سے راجیہ سبھا میں نمائندگی سے محروم ہے ، جب غلام نبی آزاد اور نذیر احمد کے دور مکمل ہوئے ۔ اس کے علاوہ فیاض احمد میر اور شمشیر سنگھ منہاس بھی ۱۰فروری۲۰۲۱کو اپنے عہدے کی مدت مکمل کر چکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہائی کورٹ کا۲۵کتابوں پر پابندی کی درخواستوں پر نوٹس جاری

Next Post

بی جے پی راجیہ سبھا انتخابات میں تاریخ رقم کریگی:ست شرما

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے

بی جے پی راجیہ سبھا انتخابات میں تاریخ رقم کریگی:ست شرما

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.