جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینیوں نے 2 سالہ جنگ کے بعد پہلی رات دھماکوں کی آواز سنے بغیر گزاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-12
in عالمی خبریں
A A
فلسطینیوں نے 2 سالہ جنگ کے بعد پہلی رات دھماکوں کی آواز سنے بغیر گزاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

غزہ، 11 اکتوبر (یو این آئی) غزہ میں فلسطینیوں نے دو سالہ جنگ کے بعد ایک ایسی رات کا تجربہ کیا جس میں انہوں نے اسرائیلی ڈرونز اور دھماکوں کی آوازیں نہیں سنیں۔
قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی صحافی ہند خدری نے بتایا کہ آج رات غزہ کے اوپر صرف امید منڈلا رہی ہے ، کوئی ڈرون نہیں، کوئی بم نہیں بس خاموشی اور ایک ایسی آواز ہے جو یہاں نایاب ہو چکی تھی۔
ہند خدری نے بتایا کہ یہ کئی مہینوں میں پہلی رات تھی جب فضائی حملوں یا تباہ شدہ سڑکوں پر دوڑتی ایمبولینسز کی آوازوں کے بغیر تھی۔
ایک فلسطینی نے صحافی کو بتایا کہ آج اسرائیلی ڈرونز رک گئے ہیں اور اب کوئی گنگناہٹ نہیں ہے ، ہم محفوظ ہیں ہمارے بچے محفوظ ہیں، ہم اپنے بیٹوں اور بیٹیوں کے ساتھ سکون سے اکٹھے ہیں یہ اچھا ہے ۔
جنوبی غزہ کے ہجوم بھرے عارضی کیمپوں میں وہ خاندان جو بار بار بے گھر ہوئے ، آخر کار سکون کا ایک لمحہ پا رہے ہیں۔
ایک فلسطینی خاتون نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دو سالوں میں ہم نے جو درد اور مناظر دیکھے اس لیے میں جنگ بندی سے خوش ہوں۔
خاتون نے بتایا کہ ہمارے اندر کا خوف ختم ہوگیا ہے اور اب ہم اپنے پیاروں، اپنے خاندانوں، ہمسایوں اور دوستوں کو دیکھ سکتے ہیں جو ابھی تک زندہ ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ جب سے جنگ رکی ہے میں واقعی خوش ہوں، آج میں بازار گئی اور اپنی بہن سے ملی جسے میں نے دو سال سے نہیں دیکھا تھا، میرے دل میں حقیقی خوشی ہے کیونکہ میں اس سے مل سکی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودی عرب اور روس کے درمیان فضائی روابط کے نئے دور کا آغاز

Next Post

ٹرمپ کا ماریہ کورینا مچاڈو کی جدوجہد میں اہم کردار کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
Next Post
ٹرمپ کا ماریہ کورینا مچاڈو کی جدوجہد میں اہم کردار کا دعویٰ

ٹرمپ کا ماریہ کورینا مچاڈو کی جدوجہد میں اہم کردار کا دعویٰ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.