جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کم جونگ اُن امریکہ کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والا جوہری ہتھیار منظر عام پر لے آئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-12
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران امریکہ جنگ ! خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

امریکی صدر ٹرمپ کی نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

پیانگ یانگ، 11 اکتوبر (یو این آئی) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن غیر معمولی فوجی پریڈ کے دوران تباہ کن جوہری ہتھیار منظر عام پر لے آئے جس سے دنیا حیران رہ گئی۔
قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق کم جونگ اُن نے بڑی فوجی پریڈ کی صدارت کی جس میں جدید ترین بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کی نقاب کشائی کی۔
سرکاری میڈیا کے سی این اے کے مطابق جمعے کی رات منعقد ہونے والی اس پریڈ میں ورکرز پارٹی آف کوریا کے قیام کی 80ویں سالگرہ منائی گئی۔ فوجی پریڈ میں چینی وزیر اعظم لی کیانگ، سابق روسی صدر دمتری میدویدیف اور ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کے رہنما ٹو لام مہمان خصوصی تھے ۔
فوجی پریڈ کے دوران شمالی کوریا نے اپنا جدید ہاسونگ-20 بین البراعظمی بیلسٹک میزائل دنیا کے سامنے پیش کیا جسے ملک کا سب سے طاقتور ایٹمی اسٹریٹجک ہتھیار قرار دیا گیا۔
اگرچہ ہاسونگ آئی سی بی ایم سیریز شمالی کوریا کو امریکہ کے کسی بھی حصے پر حملہ کرنے کی صلاحیت فراہم کرتا ہے تاہم ماہرین اس کی درستگی اور وارہیڈ کے ماحول میں دوبارہ داخل ہونے کی صلاحیت کے بارے میں غیر یقینی ہیں۔
فوجی پریڈ کے دوران اپنے خطاب میں کم جونگ اُن نے غیر ملکی خدمات انجام دینے والے فوجیوں کی گرمجوشی سے حوصلہ افزائی کی اور کہا کہ ان کی بہادری قومی دفاع سے آگے سوشلسٹ تعمیر تک پھیلے گی۔
شمالی کوریا کے سربراہ نے مزید کہا کہ فوج کو ایک ناقابل تسخیر وجود میں ترقی کرتے رہنا چاہیے جو تمام خطرات کو تباہ کر دے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل دو سال میں پہلی بار فلسطینیوں کو غزہ واپسی کی اجازت دے رہا ہے

Next Post

میکسیکو میں شدید بارشوں سے تباہی، 23 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ایران امریکہ جنگ ! خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

2026-07-24
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ کی نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

2026-07-24
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

میئر نیویارک کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کے بیان پر یوٹرن

2026-07-24
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے بیلسٹک میزائل اب بھی مؤثر جنگی صلاحیت کے حامل ہیں: امریکی اخبار

2026-07-24
اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
Next Post

میکسیکو میں شدید بارشوں سے تباہی، 23 افراد ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.