جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہتاشی کی شاندار برتری، ٹاپ 10 میں پانچ ہندوستانی کھلاڑی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-12
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

گُڑگاؤں، 11 اکتوبر (یو این آئی ) — ہندوستان کی ابھرتی ہوئی گولفر ہتاشی بخشی نے ہیرو ویمنز انڈین اوپن میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین شاٹ کی برتری حاصل کرلی۔ نوجوان کھلاڑی نے 500,000 ڈالر انعامی رقم کے اس ایونٹ میں مسلسل تیسرا انڈر پار راؤنڈ کھیل کر سب کو متاثر کیا۔
ہتاشی نے اب تک 70، 67 اور 70 کا اسکور بنایا ہے، جس کے بعد 54 ہولز کے اختتام پر ان کا مجموعی اسکور 9 انڈر پار 207 ہے۔ 21 سالہ ہتاشی، جو پہلے کبھی کسی یورپی لیڈیز ٹور کے ایونٹ کے ٹاپ 10 میں شامل نہیں رہیں، اب تین بار کی انگلش چیمپئن ایلس ہیوسن (69-72-69) سے تین اسٹروک آگے ہیں، جن کا مجموعی اسکور 6 انڈر پار 210 ہے۔
ہندوستانی کھلاڑیوں نے لیڈر بورڈ پر اپنی بھرپور موجودگی درج کرائی۔ پرنوی اُرس (72-67-73) چار انڈر پار کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں، جبکہ نوجوان کھلاڑی اَوَنی پرشانت (73-71-70) مشترکہ طور پر چوتھے مقام پر ہیں۔ اُن کے ساتھ مزید چار کھلاڑی شریک ہیں، جن میں زارا آنند بھی شامل ہیں، جنہوں نے ابتدائی چھ ہولز میں 4 اوور کھیلنے کے باوجود خود کو مقابلے میں برقرار رکھا۔
پرنوی اُرس، جو دوسرے راؤنڈ کے اختتام پر پانچ انڈر پار کے ساتھ چوتھے نمبر پر تھیں، نے تیسرے راؤنڈ میں 73 کا اسکور بنایا اور ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے سنگل تیسرے مقام پر پہنچ گئیں۔
دوسری جانب، دوسرے دن 14ویں مقام پر رہنے والی اَوَنی پرشانت نے تیسرے راؤنڈ میں دو انڈر 70 کا متوازن کھیل پیش کیا۔ انہوں نے تین برڈیز اور ایک بوگی کھیلی اور اب وہ مجموعی طور پر چوتھے مقام پر ہیں۔
ہندوستانی گولفر میں مزید وانی کپور نے تیسرے راؤنڈ میں 74 کا اسکور بنا کر ایک انڈر 215 کے ساتھ مشترکہ طور پر نویں پوزیشن حاصل کی۔ 2022 کی مشترکہ رنر اپ امندِیپ درال نے 72 کا اسکور کرتے ہوئے 216 (ایون پار) کے ساتھ 12ویں مقام حاصل کیا۔
میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ہتاشی نے کہا:”یہ احساس بہت اچھا ہے۔ جیسا کہ میں ہمیشہ کہتی ہوں، زیادہ سوچنے کے بجائے ایک وقت میں ایک شاٹ کھیلنا بہتر ہوتا ہے۔ یہ میرا گھریلو کورس ہے، اس لیے کوئی دباؤ نہیں، بس کھیل سے لطف اٹھاتی ہوں۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سر فراز رنجی ٹرافی میں واپسی کریں گے، سوریہ کمار کو جگہ نہیں

Next Post

ہندوستان کی خاتون کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف جیت کی پٹری پر لوٹنے کی کوشش کرے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post

ہندوستان کی خاتون کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف جیت کی پٹری پر لوٹنے کی کوشش کرے گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.