جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہماچل پردیش میں منالی-لیہہ روٹ پر ٹریفک بحال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-11
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

شملہ، 10 اکتوبر (یو این آئی) ہماچل پردیش میں شدید برف باری کی وجہ سے کئی دنوں سے بند منالی-لیہہ راستہ گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے ۔
بارڈر روڈز آرگنائزیشن (بی آر او) نے سطح سمندر سے 16,500 فٹ کی بلندی پر واقع درہ برلاچہ سے برف ہٹا دی ہے اور اس اسٹریٹجک راستے پر ٹریفک بحال کر دیا ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ہماچل پردیش میں بہتر موسم اور دھوپ کی وجہ سے میدانی اور پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافہ ہوا ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کئی مقامات پر زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ گزشتہ چند دنوں سے ہورہی برف باری کی وجہ سے بلند پہاڑی علاقوں میں سرد موسم بدستور برقرار ہے ، کئی علاقوں میں کم سے کم درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے رہ گیا ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شملہ میں آج بعض مقامات پر ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے ۔ ہفتہ سے 16 اکتوبر تک موسم صاف رہنے کی توقع ہے ۔ ہماچل پردیش میں، پونٹا صاحب میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 21.0 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جب کہ کیلانگ میں کم از کم درجہ حرارت منفی 2.3 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پٹنہ جنکشن پرکیلے کی فروخت پرروک، گندگی روکنے کے لئے ریلوے نے پابندی عائد کی

Next Post

چھتیس گڑھ کابینہ کا بڑا فیصلہ، کسانوں سے دھان 3100 روپے فی کوئنٹل پر خریدا جائے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post

چھتیس گڑھ کابینہ کا بڑا فیصلہ، کسانوں سے دھان 3100 روپے فی کوئنٹل پر خریدا جائے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.