جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی تیل خریدنے پر چینی آئل ریفائنری پر پابندی لگادی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-11
in عالمی خبریں
A A
امریکہ نے ایرانی تیل خریدنے پر چینی آئل ریفائنری پر پابندی لگادی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

واشنگٹن، 10 اکتوبر (یو این آئی) امریکا نے ایرانی تیل خریدنے کی وجہ سے چین سے تعلق رکھنے والی ایک آئل ریفائنری، 100 شخصیات اور کمپنیوں پر پابندی عائد کردی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزارت خزانہ نے شین ڈونگ جن چنگ پیٹروکیمیکل گروپ پر پابندیاں عائد کردیں، جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ یہ شین ڈونگ صوبے میں واقع ٹی پورٹ ریفائنری ہے ، جس نے 2023ء سے اب تک ایران سے لاکھوں بیرل تیل خریداری کی ہے ۔
امریکی وزارتِ خزانہ نے چین میں قائم رزواؤ شی ہوا کروڈ آئل ٹرمینل کمپنی پر بھی پابندیاں عائد کیں، جوچین کی لانشان پورٹ پر ایک ٹرمینل چلاتی ہے ۔
وزارت کے مطابق، اس ٹرمینل نے مبینہ طور پر ایرانی ‘شیڈو فلیٹ’ کے ایک درجن سے زائد جہازوں کو پورٹ سروسز فراہم کیں جو ممکنہ طور پابندیوں سے بچنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔
امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ ایران آئل نیٹ ورک کا ایران کو ایٹمی اور میزائلوں پروگرام کے لیے فنڈز مہیا کرتا ہے ہے ، دوسری جانب ایران نے کہا ہے کہ اس کا ایٹمی پروگرام مکمل طور پر پر امن مقاصد کے لیے ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فرانس میں افسوسناک واقعہ، گاڑی کے خودکار شیشے نے خاتون کی جان لے لی

Next Post

امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی خاتون ماریا کورینا مچاڈو کے نام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post
امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی خاتون ماریا کورینا مچاڈو کے نام

امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی خاتون ماریا کورینا مچاڈو کے نام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.