جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نوبل انعام جیتنے کی خبر کیسے ملی؟ سائنسدان کا اپنا اصول بدلنے سے انکار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-10
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

ہر سال کی طرح اس سال بھی نوبل انعام حاصل کرنے والوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا جس کے تحت سال 2025 کا طب کا نوبل انعام تین سائنسدانوں نے جیت لیا۔
ان خوش نصیبوں اور قابل ترین افراد میں میری ای برنکو، فریڈ رامسڈیل اور شمعون ساکاگوچی شامل ہیں جس کو نوبل انعام کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔
اس سال کے نوبل انعام یافتگان میں سے بعض کو صبح سویرے دروازے پر ہونے والی دستک سے خبر ملی، کچھ کو ایک طویل انتظار کے بعد فون کال موصول ہوئی۔
نوبل انعام یافتہ سائنسدان فریڈ رامسڈیل کے حوالے سے ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ طب کے شعبے میں انعام جیتنے والے سائنس دان ڈاکٹر فریڈ رامسڈیل اس وقت امریکہ کے شہر مونٹانا میں یلو اسٹون نیشنل پارک کے بلند و بالا پرفضا مقام پر اپنی اہلیہ اور کتوں کے ساتھ چھٹیاں گزار رہے تھے اور اس جگہ فون کے سگنلز بھی موصول نہیں ہورہے تھے ۔
ان کا فون حسبِ معمول ایئرپلین موڈ پر تھا۔ انہیں یہ جاننے میں کئی گھنٹے لگ گئے کہ وہ نوبل انعام یافتگان میں شامل ہوچکے ہیں۔
کئی گھنٹوں کے بعد جب واپسی پر وہ ایک چھوٹے قصبے سے گزر رہے تھے تو بیوی کے فون پر اچانک پیغامات کی بھرمار ہوگئی۔
انہوں نے چیخ کر اپنے شوہر سے کہا تم نے نوبل انعام جیت لیا ہے ! جس پر انہوں نے کہا کہ نہیں، ایسا نہیں ہو سکتا۔”بیوی نے فون دکھا کر کہا کہ یہ دیکھو، دو سو پیغامات ہیں سب میں یہی لکھا ہوا ہے ۔
اس کے بعد وہ مونٹانا کے ایک ہوٹل گئے ، وائی فائی سے جڑ کر دوستوں اور ساتھیوں کو فون کیا اور رات گئے تک نوبل کمیٹی سے رابطہ قائم کیا۔
انہوں نے کہا کہ وہ اس اعزاز پر حیران اور شکر گزار ہیں مگر اپنے فون کے استعمال کے اصول نہیں بدلیں گے کیونکہ فون پر ایئرپلین موڈ میرا توازن برقرار رکھتا ہے ۔
کبھی کبھی یہ انعام متوقع ہوتا ہے اور ممکنہ امیدوار نیوزکانفرنس کی تیاری کرلیتے ہیں تاکہ میڈیا ٹاک کرسکیں اس کیلیے وہ رات بھر جاگ کر اعلان کا انتظار کرتے ہیں، لیکن ڈاکٹر فریڈ رامسڈیل کے ساتھ ایسا کچھ نہیں تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کا غزہ جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم

Next Post

سانحہ لاس اینجلس : چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے آگ لگانے والا ملزم ڈرامائی انداز میں گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
Next Post

سانحہ لاس اینجلس : چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے آگ لگانے والا ملزم ڈرامائی انداز میں گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.