جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کا غزہ جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-10
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

نیویارک،9 اکتوبر (یو این آئی) اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے ۔
اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے اپنے جاری بیان میں کہا امریکہ، قطر، مصر اور ترکیہ کی سفارتی کوششوں کو سراہتا ہوں، فریقین معاہدے کی تمام شقوں پرمکمل طور پر عمل کریں۔
اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری نے کہا کہ تمام یرغمالیوں کو باوقار طریقے سے رہا کیا جائے ، مستقل جنگ بندی کو یقینی بنایا جائے اور فریقین معاہدے کی تمام شقوں پر مکمل طور پر عمل کریں۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ معاہدے کے مکمل نفاذ کی حمایت کرے گا، پائیدار اور اصولی انسانی امداد کی فراہمی کو تیز کرے گا اور ہم غزہ میں بحالی اور تعمیر نو کی کوششوں کو آگے بڑھائیں گے ۔
انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ غزہ میں انسانی امداد اور ضروری تجارتی سامان کی فوری اور بلا روک ٹوک داخلے کو یقینی بنایا جانا چاہیے ، مصائب کا خاتمہ ہونا چاہیے ۔
انہوں نے کہا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز اس اہم موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کو تسلیم کریں اور قبضے کو ختم کرنے کے لیے ایک قابل اعتبار سیاسی راستہ نکالیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی دھاوا، سعودی عرب کی سخت مذمت

Next Post

نوبل انعام جیتنے کی خبر کیسے ملی؟ سائنسدان کا اپنا اصول بدلنے سے انکار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post

نوبل انعام جیتنے کی خبر کیسے ملی؟ سائنسدان کا اپنا اصول بدلنے سے انکار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.