ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

یوپی 2028 میں سماج وادی پارٹی کی حکومت یقینی: ابوعاصم اعظمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-08
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

مہاراشٹر سماجوادی پارٹی لیڈر اور رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی نے یہاں پارٹی کارکنان کے ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوپی میں آج یا کل سماجوادی پارٹی برسراقتدار آئے گی۔ اس دوران سماجوادی پارٹی کارکنان کی اہمیت میں اضافہ ہو گا۔ انہوں نے پارٹی کارکنان سے کہا ہے کہ وہ ممبر سازی مہم میں حصہ لیتے ہوئے پارٹی کا استحکام میں سرگرم رول ادا کرے ۔
انہوں نے کہا کہ سماج وادی پارٹی کی سرکار یوپی میں ہوتی ہے تو میرے گھر پر روزانہ لوگوں کا تانتا لگ جاتا ہے کبھی پٹی دار کی شکایت کی جاتی ہے تو کبھی کہا جاتا ہے کہ ہمارے گھر کے سامنے سے گٹر گزار دی گئی ہے اعظمی بھائی آپ فون کر لیجئے یوپی میں سماجوادی پارٹی کی حکمرانی یقینی ہے اور2028 میں سماج وادی پارٹی کی حکومت ہو گی۔
انہوں نے کارکنان کو تربیت دیتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی پارٹی کا صدر ہے اس کی بھی ذمہ داری ہے اس پر پابند رہنا اس کے لئے لازمی ہے تعلقہ ، علاقائی اکائی ہر ایک کی اہمیت اپنی جگہ مقرر ہے ۔پارٹی میں عہدہ دار وہی بنے جو پارٹی اور اپنے عہدہ کی ذمہ داری بحسن وخوبی انجام دے ۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح سے یہ ممبر سازی فارم پرہوگا اس کا رجسٹررڈ نمبر لکھنؤ میں ہو گااور اس کا کارڈ فراہم ہوگا ۔ یہ کارڈ لکھنؤ میں کافی اہمیت کا حامل ہے ۔ پارٹی ورکروں کوالیکشن کے لئے تیار رہنے کی بھی ہدایت جاری کی ہے انہوں نے کہا کہ بی ایم سی الیکشن قریب ہے ایسے میں سماجوادی پارٹی پوری طاقت کے ساتھ میدان میں اترے گی ۔
ایس پی لیڈر یوسف ابراہانی نے کہا کہ 2028میں سماجوادی پارٹی کی واپسی ممکن ہے اس لئے یہاں حالات خراب کئے جارہے ہیں کبھی بریلی اور کبھی دیگر شہروں میں فرقہ پرست ماحول خراب کرنے کے ساتھ تشدد برپا کررہے ہیں لیکن اس سب کے بعد بھی یوپی میں سماجوادی پارٹی کی حکومت سازی کرے گی ۔ اس ورکشاپ میں پارٹی کارکنان اور اعلیٰ عہدیداران بھی شریک تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غزہ کے رہائشی 2 سال ‘جہنم میں زندہ رہنے ‘ کے بعد امن کے منتظر

Next Post

تیرتھ نگری رشی کیش کے لیے فخر کا لمحہ، ڈاکٹر جگلان کو بین الاقوامی اعزاز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے بنگال مدرسہ اسٹاف کو مستقل کیئے جانے کی عرضی مسترد کی

2026-07-14
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
قومی خبریں

کم از کم اچھی حکمرانی، زیادہ سے زیادہ لیپا پوتی ہے مودی حکومت کی پالیسی : کانگریس

2026-07-14
ایس بی آئی فنڈز مینجمنٹ کے آئی پی او سے بازار میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا: دیباشیش مشرا
قومی خبریں

ایس بی آئی فنڈز مینجمنٹ کے آئی پی او سے بازار میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا: دیباشیش مشرا

2026-07-14
نیٹ یو جی پیپر لیک معاملے میں ۵؍افراد کو گرفتار کر لیا گیا
قومی خبریں

سی بی آئی کی 133.52 کروڑ روپے کے بینک فراڈ کیس میں ممبئی اور کوچی میں چھاپہ کارروائیاں

2026-07-12
ایس سی او سربراہی اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ میںپہلگام حملے کی سخت مذمت
قومی خبریں

واضح مقاصد اور ٹھوس نتائج کے ساتھ تعاون کو آگے بڑھائیں گے ہندستان اور نیوزی لینڈ: مسٹر مودی

2026-07-12
Next Post

تیرتھ نگری رشی کیش کے لیے فخر کا لمحہ، ڈاکٹر جگلان کو بین الاقوامی اعزاز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.