جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

فرسٹ کلاس کرکٹ پلنکٹ شیلڈ ٹورنامنٹ 18 نومبر سے نیوزی لینڈ میں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-07
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

آکلینڈ 06 اکتوبر(یو این آئی ) نیوزی لینڈ کے کرکٹ شائقین کے لیے خوشی کی خبر یہ ہے کہ پلنکٹ شیلڈ 2025-26 سیزن 18 نومبر سے نیوزی لینڈ میں شروع ہوگا۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق یہ نیوزی لینڈ کی تاریخ میں پلنکٹ شیلڈ کا 100واں سیزن ہوگا۔ 1906 میں چیلنج کی بنیاد پر شروع ہونے والا یہ ٹورنامنٹ 1921-22 سے تمام ٹیموں کے درمیان مکمل لیگ فارمیٹ میں کھیلا جا رہا ہے۔
آخری آٹھواں راؤنڈ 27 مارچ 2026کو کھیلا جائے گا۔نيوزی لینڈ کرکٹ (این زیڈ سی )نے تصديق کی ہے کہ 18 نومبر سے 2025-26 کا پلنکٹ شیلڈ سیزن شروع ہوگا۔ پلنکٹ شیلڈ پہلی بار 1906 میں گورنر لارڈ پلنکٹ نے کینٹربیری کو دیا تھا، جو اس موسم کی بہترین ٹیم تھی۔ 1921-22 میں یہ ٹورنامنٹ مردوں کے ڈومیسٹک فرسٹ کلاس مقابلے کے طور پر شروع ہوا، جس میں ابتدائی طور پر چار ایسوسی ایشنز شامل تھیں، بعد میں سینٹرل ڈسٹرکٹس (1950-51)میں اور نادرن ڈسٹرکٹس (1956-57)میں ٹیموں کا اضافہ کیا گیا۔
دوسری عالمی جنگ کے دوران 5سیزنز کے تعطل کے باعث 2025-26 پلنکٹ شیلڈ کا صدواں سیزن ہوگا۔ اس سیزن کے افتتاحی میچز میں سینٹرل ڈسٹرکٹس آکلینڈ، ویلنٹن اوٹاگو، اور کینٹر بیری دفاعی چیمپئن نادرن ڈسٹرکٹس کے خلاف مقابلہ کریں گی۔ویلنٹن اوٹاگو کے فاسٹ بولر مائیکل سنیڈن پلنکٹ شیلڈ کی تاریخ سے جڑے ہیں، کیونکہ وہ فورتھ جنریشن کے فرسٹ کلاس کھلاڑی ہیں۔
ان کے پردادا نیسی نے 1921-22 کے پہلے سیزن میں کھیل کر اس مقابلے کا آغاز کیا تھا۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے سی ای او سکاٹ ویننک نے کہا ہے کہ پلنکٹ شیلڈ ملکی کرکٹ کا سب سے قیمتی مقابلہ ہے جو بین الاقوامی معیار کے کھلاڑیوں کی نشاندہی کرتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بلیک کیپس کی پہلی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنے والی ٹیم کی بنیاد اسی ٹورنامنٹ سے بنی۔ پلنکٹ شیلڈ سو سال سے زائد عرصے سے اپنی اہمیت قائم رکھے ہوئے ہے۔
نیوزی لینڈ کرکٹ نے پلنکٹ شیلڈ کے صد سالہ موقع پر خاص لوگو تیار کیا ہے اور تاریخ کی بہترین ٹیم "آل ٹائم پلنکٹ شیلڈ الیون” کا اعلان کرے گا۔یہ ٹورنامنٹ نیوزی لینڈ کے ڈومیسٹک کرکٹ کیلنڈر میں اہم مقام رکھتا ہے، اور اس کا 100 واں ایڈیشن ملک کی کرکٹ تاریخ کا قابلِ فخر لمحہ قرار دیا جا رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی؟ محمد عامر نے وضاحت دے دی

Next Post

دنیش کنیریا نے ہندستانی شہریت کی خبروں کی تردید کر دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post

دنیش کنیریا نے ہندستانی شہریت کی خبروں کی تردید کر دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.