جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دنیش کنیریا نے ہندستانی شہریت کی خبروں کی تردید کر دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-07
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

لاہور 6 اکتوبر(یو این آئی ) سابق پاکستانی لیگ سپنر دنیش کنیریا نے ہندوستانی شہریت لینے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ 44 سالہ دنیش کنیریا نے کہا کہ پاکستان ان کی “جنم بھومی” ہے جبکہ ہندوستان ان کی ’’ماتر بھومی‘‘ اور آبا و اجداد کی سرزمین ہے، جو ان کے لیے ایک مقدس مقام کی حیثیت رکھتی ہے تاہم انہوں نے واضح کیا کہ فی الحال ان کا ہندوستانی شہریت لینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر مستقبل میں کبھی شہریت کے حوالے سے فیصلہ کیا بھی جاتا ہے تو ہندوستان کا شہریت ترمیمی ایکٹ اس کے لیے راستہ فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ہندوستان کے حوالے سے ان کے مثبت تبصرے ذاتی مفاد کے لیے نہیں بلکہ ذاتی رائے کے طور پر پیش کیے جاتے ہیں۔ دنیش کنیریا نے اپنی کرکٹ کیریئر کے دوران میدان کے باہر پیش آنیوالے چیلنجزکا انکشاف کیا ہے۔ سابق لیگ اسپنر نے بتایا کہ اگرچہ انہیں پاکستانی عوام کی جانب سے بھرپور محبت اور حمایت حاصل رہی لیکن وہ پاکستانی حکام اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی طرف سے شدید امتیازی سلوک کا بھی شکار رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عوام کی تعریف کے ساتھ ساتھ ایسے مواقع بھی آئے جب ان پرزبردستی دباؤ ڈالے گئے جس سے ان کا کرکٹ کے ساتھ سفرمزید مشکل ہو گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فرسٹ کلاس کرکٹ پلنکٹ شیلڈ ٹورنامنٹ 18 نومبر سے نیوزی لینڈ میں

Next Post

آئی سی سی ایونٹس میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان میچز اب بند ہونے چاہیے : مائیکل ایتھرٹن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post

آئی سی سی ایونٹس میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان میچز اب بند ہونے چاہیے : مائیکل ایتھرٹن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.