ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بہار کے لیے کانگریس اسکریننگ کمیٹی کی میٹنگ میں دو درجن امیدواروں کے نام طے ہوں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-04
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

ہار اسمبلی انتخابات کے لیے کانگریس اسکریننگ کمیٹی کی جانب سے امیدواروں کے انتخاب کے مقصد سے جمعے کے روز آن لائن میٹنگ ہوگی، جس میں دو درجن سے زیادہ نشستوں پر امیدواروں کے نام طے کیے جانے کی امید ہے۔
کانگریس ذرائع کے مطابق اس آن لائن میٹنگ میں کمیٹی کے تمام اراکین کی موجودگی متوقع ہے۔ میٹنگ میں بہار پردیش کانگریس کے صدر اور کانگریس قانون ساز پارٹی کے لیڈر پٹنہ سے ہی شامل ہوں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ آج کی میٹنگ اہم ہے اور اس میں کئی امیدواروں کے نام طے کیے جانے کا امکان ہے۔
انہوں نے بتایا کہ میٹنگ میں مسٹر اجے ماکن، عمران پرتاپ گڑھی، پردیش انچارج کرشنا الاورو اور پرنیتی شندے موجود رہیں گی۔ پٹنہ سے پردیش کانگریس صدر راجیش رام، قانون ساز پارٹی کے لیڈر شکیل احمد خان اور قانون ساز کونسل میں پارٹی کے لیڈر مدن موہن جھا اس میٹنگ میں شامل ہوں گے۔
اس سے پہلے کمیٹی کی میٹنگ 28 ستمبر کو یہاں پارٹی صدر دفتر اندرا بھون میں ہوئی تھی، جس میں کمیٹی کے تمام اراکین نے شرکت کی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سونم وانگچک کی اہلیہ ان کی رہائی کے لیے سپریم کورٹ پہنچی

Next Post

وکست بھارت کے لیے اقتصادی ترقی تیز کرنی ہوگی، سرمایہ کاری بڑھانی ہوگی: این کے سنگھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

2026-07-24
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

2026-07-24
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس
قومی خبریں

احتجاج ملتوی کرنے کا یقین دلانے کے بعد پیچھے ہٹے مظاہرین: بی جے پی

2026-07-24
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

سی جے پی نے وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی

2026-07-24
 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
Next Post
وکست بھارت کے لیے اقتصادی ترقی تیز کرنی ہوگی، سرمایہ کاری بڑھانی ہوگی: این کے سنگھ

وکست بھارت کے لیے اقتصادی ترقی تیز کرنی ہوگی، سرمایہ کاری بڑھانی ہوگی: این کے سنگھ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.