جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

’اگر حماس منصوبے سے پیچھے ہٹنے کی کوشش کی تو سرخ لکیر کھینچیں گے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-04
in عالمی خبریں
A A
’اگر حماس منصوبے سے پیچھے ہٹنے کی کوشش کی تو سرخ لکیر کھینچیں گے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران امریکہ جنگ ! خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

امریکی صدر ٹرمپ کی نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیفٹ نے کہا ہے کہ امریکہ کو امید اور توقع ہے کہ حماس غزہ سے متعلق منصوبے پر رضامندی ظاہر کرے گی۔
لیفٹ نے امریکی نشریاتی ادارے فوکس نیوز سے گفتگو میں کہا کہ اگر حماس منصوبے سے پیچھے ہٹنے کی کوشش کرتی ہے تو امریکی صدر اضح سرخ لکیر کھینچ دیں گے۔ لیفٹ کے مطابق وہ پْر اعتماد ہیں کہ صدر ایسا کریں گے۔
منگل کو ٹرمپ نے حماس کو تین سے چار دن کی مہلت دی تھی تاکہ وہ امریکا کے تجویز کردہ اس امن منصوبے کو قبول کرے۔
ادھر حماس نے واضح کیا کہ منصوبے میں درج شق کے مطابق 72 گھنٹوں کے اندر تمام زندہ قیدیوں کی رہائی اور ہلاک شدگان کی لاشوں کی حوالگی ممکن نہیں۔ فلسطینی خبر ایجنسی ’معاً‘ کے مطابق دوحہ میں ثالثوں کے ساتھ مشاورت میں حماس نے کہا کہ اسے منصوبے کے نکات پر مزید غور کے لیے وقت درکار ہے۔
حماس کے نمائندوں نے منصوبے کی 20 شقوں میں سے بعض پر تحفظات ظاہر کیے ہیں، خصوصاً اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی واضح ضمانت، انخلا کا شیڈول اور حماس کے غیر مسلح کیے جانے سے متعلق نکات پر۔
گزشتہ ماہ 29 ستمبر کو وائٹ ہاؤس نے غزہ تنازع کے حل کا منصوبہ پیش کیا جس میں مکمل جنگ بندی، حماس کے زیر حراست قیدیوں کی 72 گھنٹوں میں رہائی اور غزہ کو عبوری طور پر بیرونی انتظام میں دینے کی تجاویز شامل ہیں۔
فلسطینی ذرائع کے مطابق حماس بدستور فلسطینی گروپوں اور ثالثوں سے مشاورت کر رہی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ فلسطینی گروپوں نے منصوبے کے بعض ابہام پر تحفظات ظاہر کیے اور ان پر تحریری نوٹس دیے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عرب رہنماؤں کو دی گئی منصوبے کی کاپی اور حماس کو موصولہ مسودے میں فرق ہے۔
گروپوں نے اسرائیلی انخلا کے واضح شیڈول اور جنگ بندی کی ضمانتوں کا مطالبہ کیا ہے تاکہ لبنان جیسی صورتحال دوبارہ نہ ہو۔
اس سے قبل وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا تھا کہ منصوبے پر نہایت حساس نوعیت کی بات چیت جاری ہے اور اس معاملے پر فی الحال کوئی بیان جاری نہیں کیا جائے گا۔ اس فائل پر کام صدر ٹرمپ اور خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف کے سپرد ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مصر حماس کو قائل کرنے کے لیے قطر اور ترکیہ کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے

Next Post

مغربی بنگال: 2,000 سے زائد بی ایل او کو ہٹائے جانے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ایران امریکہ جنگ ! خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

2026-07-24
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ کی نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

2026-07-24
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

میئر نیویارک کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کے بیان پر یوٹرن

2026-07-24
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے بیلسٹک میزائل اب بھی مؤثر جنگی صلاحیت کے حامل ہیں: امریکی اخبار

2026-07-24
اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
Next Post

مغربی بنگال: 2,000 سے زائد بی ایل او کو ہٹائے جانے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.