جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

صائم ایوب نمبر ون ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈر بن گئے ،ابھیشیک شرما کو ریکارڈ ریٹنگ پوائنٹس حاصل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-02
in کھیل
A A
صائم ایوب نمبر ون ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈر بن گئے ،ابھیشیک شرما کو ریکارڈ ریٹنگ پوائنٹس حاصل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

دبئی، یکم اکتوبر (یو این آئی ) پاکستان کے آل راؤنڈر صائم ایوب مردوں کی ٹی 20 رینکنگ میں نئے نمبر 1 آل راؤنڈر بن گئے ہیں جب کہ ہندوستانی اوپنر ابھیشیک شرما نے سب سے زیادہ ریٹنگ پوائنٹس کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ انہوں نے مردوں کی T20 بیٹنگ رینکنگ میں اپنی برتری کو مزید بڑھا دیا ہے۔
ایوب آل راؤنڈر رینکنگ میں چار درجے ترقی کر کے ہندوستانی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کو پیچھے چھوڑ کر پہلے نمبر پر آ گئے ہیں۔ ایوب نے ایشیا کپ میں چھ اننگز میں آٹھ وکٹیں حاصل کیں۔ تاہم انہوں نے سات اننگز میں صرف 37 رنز بنائے اور چار بار صفر پر آؤٹ ہوئے۔ افغانستان کے محمد نبی ایک درجہ تنزلی سے تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں، جب کہ نیپال کے دیپیندر سنگھ ایری اور زمبابوے کے سکندر رضا بھی ٹاپ فائیو میں شامل ہیں۔
سری لنکا کے خلاف نصف سنچری بنانے کے بعد ابھیشیک 931 ریٹنگ پوائنٹس پر پہنچ گئے ہیں۔ اب اس نے 2020 میں قائم ڈیوڈ ملان کے 919 پوائنٹس کے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ گزشتہ سال اپنا ڈیبیو کرنے والے ابھیشیک نے ایشیا کپ میں 44.85 کی اوسط اور 200 کے اسٹرائیک ریٹ سے 314 رنز بنائے اور ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کیا۔
انہیں اب انگلینڈ کے فل سالٹ پر 82 پوائنٹس کی برتری حاصل ہے جو دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ ہندوستان کے تلک ورما تیسرے نمبر پر ہیں۔ جوس بٹلر بدستور چوتھے نمبر پر ہیں جبکہ پتھم نسانکا ایشیا کپ میں 261 رنز بنانے کے بعد پانچویں نمبر پر آگئے ہیں۔
بولرز میں ورون چکرورتی نے ایشیا کپ میں سات وکٹوں کے ساتھ اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی۔ کلدیپ یادیو 17 وکٹیں لینے کے بعد نو مقام اوپر پہنچ کر 12 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی 12 درجے ترقی کر کے مشترکہ 13 ویں نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ بنگلہ دیش کے رشاد حسین 6 درجے ترقی کر کے 20 ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امنجوت اور دیپتی کی بدولت ہندوستان کا فاتحانہ آغاز

Next Post

ایسی وکٹیں ہوں جو گیند بازوں اور بلے بازوں دونوں کے لئے سازگار ہو: گل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل

ایسی وکٹیں ہوں جو گیند بازوں اور بلے بازوں دونوں کے لئے سازگار ہو: گل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.