جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

میں، ٹرمپ کی کوششوں کو سراہتا ہوں: اردوعان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-01
in عالمی خبریں
A A
غزہ کا مسئلہ انسانیت کے اجتماعی ضمیر کو زخمی کررہا ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

انقرہ، 30 ستمبر (یو این آئی) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوعان نے محصور غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں پر ڈونلڈ ٹرمپ کو سراہا ہے ۔
صدر اردوعان نے پیر کے روز جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "میں، غزہ میں خونریزی کے سدّباب اور جنگ بندی کی خاطر ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کوششوں اور قیادت کو سراہتا ہوں "۔
اردوعان نے مزید کہا ہے کہ ترکیہ سفارتی عمل کی حمایت جاری رکھے گا اور انقرہ "تمام فریقین کے لیے قابل قبول منصفانہ اور دیرپا” امن کے قیام کے لیے پرعزم ہے ۔
یہ بیان ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب ٹرمپ نے واشنگٹن میں اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے ساتھ ایک پریس کانفرنس کے دوران غزہ جنگ بندی منصوبے کے اہم نکات پیش کیے ہیں۔
اس منصوبے میں اسرائیلی قیدیوں کی رہائی اور حماس کو غیر مسلح کرنے کی تجاویز شامل ہیں۔
پریس کانفرنس کے دوران ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیلی رہنما نے "فلسطینی ریاست کی واضح الفاظ میں مخالفت کی ہے … اور میں اسے سمجھتا ہوں۔”
واضح رہے کہ اسرائیل محصور غزہ میں اب تک ، زیادہ تر عورتوں اور بچوں پر مشتمل، 66,000 سے زائد فلسطینیوں کو قتل کر چُکا ہے ۔
اسرائیلی حملوں نے علاقے کے بیشتر حصے کو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا اور اس کی پوری آبادی کو بے گھر کر دیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

افغانستان بھر میں انٹرنیٹ اور ٹیلی کمیونیکیشن سروسز معطل

Next Post

غزہ میں جنگ کے خاتمے کے لیے ٹرمپ کی تجویز … اسرائیلی اپوزیشن کا حمایت کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
غزہ میں جنگ کے خاتمے کے لیے ٹرمپ کی تجویز … اسرائیلی اپوزیشن کا حمایت کا اعلان

غزہ میں جنگ کے خاتمے کے لیے ٹرمپ کی تجویز ... اسرائیلی اپوزیشن کا حمایت کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.