جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مادورو نے سکیورٹی اختیارات دینے پر مبنی حکم نامے پر دستخط کردیئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-01
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

کراکس، 30 ستمبر (یو این اائی) وینزویلا کے نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے پیر کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "صدر نکولس مادورو نے ، فوجی مداخلت کی صورت میں انہیں وسیع تر سکیورٹی اختیارات دینے پر مبنی، ایک فرمان پر دستخط کر دیئے ہیں "۔
یہ فرمان مادورو کو، ملک بھر میں مسلح افواج کو متحرک کرنے کا اور فوج کو عوامی خدمات اور پیٹرول کی صنعت پر کنٹرول کا اختیار دینے پر مبنی ہے ۔
روڈریگز نے سفارت کاروں کو فراہم کردہ معلومات میں کہا ہے کہ مادورو کے ، فرمان کو غور کے لئے پیش کرنے کا اعلان کرنے سے چند دن بعد فرمان کو منظور کر لیا گیا ہے ۔ تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ یہ کب نافذ العمل ہوگا۔
وینزویلا آئین کے تحت، مذکورہ اختیارات 90 روزہ ہوں گے اور ان کی مدّت میں مزید 90 دن کا اضافہ کیا جاسکے گا۔
یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکہ نے ، خطے میں منشیات کی اسمگلنگ سے مقابلے کے دعوے کے ساتھ، کیریبین میں جنگی جہازوں کا ایک بیڑا تعینات کر دیا ہے ۔
مادورو حکومت نے واشنگٹن کو ،وینزویلا میں اقتدار گرانے کی سازش میں ملّوث ہونے کا، قصوروار ٹھہرایا ہے ۔
حالیہ ہفتوں میں امریکی فوج نے ، وینزویلا سے منشیات لے جانے کے دعوے کے ساتھ، کئی کشتیوں پر حملہ کیا اور ان پر سوار افراد کو ہلاک کر دیا ہے ۔
کچھ بین الاقوامی مبصرین نے ان کاروائیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا اور ان کی قانونی حیثیت پر سوال اٹھایا ہے ۔
روڈریگز نے ، امریکہ کے وزیر خارجہ مارکوروبیو کا حوالہ دے کر کہا ہے کہ”جو کچھ امریکی حکومت اور اس کا جنگجو وینزویلا کے خلاف کر رہے ہیں وہ ایک خطرہ ہے "۔
امریکہ وزارتِ خارجہ نے بیان پر تبصرے کی درخواست کا فوری جواب نہیں دیا۔
امریکہ حکومت کے مادورو حکومت پر بدعنوانی، جبر اور منشیات کی اسمگلنگ کا الزام لگانے کے بعد مادرو کے اختیارات کو وسیع کرنے پر مبنی یہ فرمان کاراکاس اور واشنگٹن کے درمیان بڑھتے ہوئے تناؤ کو اجاگر کررہا ہے ۔
وینزویلا کا کہنا ہے کہ امریکی فوجی مشقیں دھمکی آمیز ہیں اور علاقائی استحکام کو خطرے میں ڈال رہی ہیں۔
مادورو، جنہیں کئی سالوں سے امریکی پابندیوں اور سیاسی تنہائی کا سامنا ہے ، بارہا دعویٰ کر چکے ہیں کہ ان کی حکومت کو گرانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔
مادورو حکومت کا کہنا ہے کہ وسیع اختیارات وینزویلا کی خودمختاری کے دفاع کے لیے ضروری ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مصر اور قطر نے حماس کو جنگ بندی کی تجویز پیش کردی

Next Post

فلسطین حامی مظاہرہ، ریچل ریوز کو تقریر کے دوران کڑی تنقید کا سامنا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post

فلسطین حامی مظاہرہ، ریچل ریوز کو تقریر کے دوران کڑی تنقید کا سامنا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.