جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پہلی سی بی ایس ای نیشنل فینسنگ چیمپئن شپ اتراکھنڈ میں شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-01
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

ردر پور، 30 ستمبر (یو این آئی) پہلی سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نیشنل فینسنگ چیمپئن شپ منگل کو اتراکھنڈ کے ادھم سنگھ نگر ضلع کے رودر پور میں شروع ہوئی۔ وزیر کھیل ریکھا آریہ نے مقابلے کا افتتاح کیا۔
دہلی پبلک اسکول میں منعقدہ چیمپئن شپ کے افتتاح کے موقع پر وزیر کھیل آریہ نے کہا کہ سی بی ایس ای نے اپنی کھیلوں کی سرگرمیوں میں تلوار بازی کو شامل کیا ہے۔ ادھم سنگھ نگر کو پہلی سی بی ایس ای نیشنل فینسنگ چیمپئن شپ کی میزبانی کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔
اس موقع پر ایتھلیٹس سے خطاب کرتے ہوئے مسز آریہ نے کہا،ہم فینسنگ چیمپئن شپ کی میزبانی کے لیے پرجوش ہیں۔ یہ فینسنگ چیمپئن شپ شاندار، متحرک اور تاریخی ہو گی۔ اس سی بی ایس ای نیشنل چیمپئن شپ سے ملک، ریاست اور مقامی نوجوانوں کو فائدہ پہنچے گا۔” انہوں نے کہا کہ ریاستی اور قومی حکومتیں تمام کھلاڑیوں کے ساتھ کھڑی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کھیلوں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں، اس لیے تمام نوجوانوں کو کھیلوں میں دلچسپی لینا چاہیے اور اس سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔ مسز آریہ نے بتایا کہ 2036 میں ملک میں اولمپک کھیلوں کا انعقاد کیا جائے گا، ان تمام کھیلوں کو اولمپک کھیلوں میں شامل کیا جائے گا۔ اس لیے تمام کھلاڑیوں کو چاہیے کہ وہ ابھی سے اہداف طے کریں اور اولمپکس میں زیادہ سے زیادہ میڈلز حاصل کرنے کے لیے سخت محنت کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بلی جین کنگ کپ پلے آف کے لیے ہندوستانی ٹیم کا اعلان

Next Post

وزارت کھیل نے کھیل ایوارڈز کے لیے درخواستیں طلب کیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post

وزارت کھیل نے کھیل ایوارڈز کے لیے درخواستیں طلب کیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.