جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

اے سی میلان اور اے ایس روما کی فتوحات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-30
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

روم 29 ستمبر(یو این آئی ) اٹلی کے فٹبال کلب اے سی میلان اور اے ایس روما نے سیری اے فٹ بال لیگ میں اپنے اپنے میچز جیت لئے۔اے سی میلان نے ناپولی کو سخت مقابلے کے بعد 1-2 گول سے ہرا دیا جبکہ اے ایس روما نے ہیلس ویرونا کو 0-2 گول سے مات دی۔ امریکی ویب سائٹ ای ایس پی این کے مطابق سیری اے فٹ بال لیگ کا 124 واں سیزن اٹلی میں جاری ہے جس میں شائقین فٹ بال کو انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔
سٹیڈیو جیوسیپ میزا، میلانو کے مقام پر کھیلے گئے لیگ کے اہم میچ میں اے سی میلان اور ناپولی کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں جس میں اے سی میلان کی ٹیم نے سخت مقابلے کے بعد ناپولی کی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا دیا۔
الیکسس سیلیمیکرز نے میچ کے تیسرے اور کرسچن پلسک نے 31 منٹ میں گول سکور کئے ۔ناپولی کی جانب سے واحد گول کیون ڈی بروئن نے 60 ویں منٹ پر سکور کیا۔
یہ اے سی میلان کی سیری اے میں چوتھی فتح ہے۔سٹیڈیو اولمپیکو، روما، اٹلی میں کھیلے گئے ایک اور میچ میں اے ایس روما اور ہیلس ویرونا کی ٹیمیں آمنے سامنے تھی جس میں اے ایس روما کی ٹیم نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ہیلس ویرونا کو 0-2 گول سے ہرا دیا۔ یہ اے ایس روما کی سیری اے میں چوتھی فتح ہے۔ اے ایس روما کی جانب سے آرٹیم ڈوبیک اور میٹیاس سولی نے ایک، ایک گول کر کے اپنی ٹیم کو فتح دلائی۔اے ایس روما اس فتح کے بعد 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر تیسرے نمبر پر موجود ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر میں مظاہروں کے دوران دو ہلاکتیں‘۲۲؍افراد زخمی

Next Post

ہندوستانی ٹیم نے نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار،ٹرافی کے بغیر اپنے ڈریسنگ روم میں واپس جانا پڑا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post

ہندوستانی ٹیم نے نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار،ٹرافی کے بغیر اپنے ڈریسنگ روم میں واپس جانا پڑا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.