جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

راجستھان کی سینئر خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-28
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

جے پور، 27 ستمبر (یو این آئی) راجستھان کرکٹ ایسوسی ایشن (آر سی اے) کی خواتین کی سلیکشن کمیٹی نے ہفتہ کو 16 رکنی سینئر خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا۔
آر سی اے ایڈہاک کمیٹی کے کنوینر ڈی ڈی۔ کماوت نے کہا کہ راجستھان کی سینئر خواتین ٹیم، جو بی سی سی آئی کے آئندہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 2025-26 میں شرکت کرے گی، کا انتخاب آر سی اے کے زیر اہتمام ریاستی سطح کی سینئر ویمن ٹرافی چیلنجر ٹرافی میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔
آر سی اے کی 16 رکنی ٹیم میں آیوشی گرگ، ڈمپل کنور، چندر جیوتسنا بھاٹی، سنگیتا کماوت، سدھی پون شرما، سمن مینا، جیوتی چودھری، سونل کلال، شانو سین، کوشلیا چودھری، اکشیتا مہیشوری، ببیتا مینا، سمترا جاٹ، ارچنا یوگی، یانا ورما اور گنگا شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دھوکہ دہی کیس میں سری نگر اور بڈگام اضلاع میں سی بی کے کے چھاپے

Next Post

شیتل دیوی نے عالمی پیرا تیر اندازی چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیتا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post

شیتل دیوی نے عالمی پیرا تیر اندازی چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیتا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.