جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی وزیراعظم کو قتل کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-27
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

تل ابیب، 25 ستمبر (یو این آئی) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو پولیس اسٹیشن میں آ کر قتل کرنے کی دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اسرائیلی پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے ، جس پر اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کو قتل کرنے کی دھمکی دینے کا الزام ہے ۔
رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ یہودیوں کی نئی برس کی چھٹیوں کے آغاز سے قبل 40 سالہ شخص نے مقامی پولیس اسٹیشن آ کر دھمکی دی کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو قتل کر دے گا۔
پولیس نے بتایا کہ مشتبہ شخص نے افسران کو یہ بھی بتایا کہ ”وہ اسلحہ خریدنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے تاکہ نیتن یاہو کو تین بار گولی مار سکے ۔”
پولیس نے مذکورہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے اور اس کے خلاف کل فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وہ ملزم کو عدالتی کارروائی مکمل ہونے تک حراست میں رکھے گی۔
واضح رہے کہ اسرائیل کی غزہ کے مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے خلاف جاری وحشیانہ مظالم کو دو برس مکمل ہونے کو ہیں۔
غاصب صہیونی ریاست نے دو سال کے دوران ٹنوں گولہ بارود برسا کر غزہ کو ملبے کا ڈھیر اور 60 ہزار سے زائد بے قصور اور نہتے فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ ان میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے جب کہ زخمی اور لاپتہ افراد کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے ۔
اسرائیل نے اس جنگ کے دوران تمام جنگی قوانین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے رہائشی عمارات، اسپتالوں، اسکولوں، پناہ گزین کیمپوں کو تباہ کر ڈالا۔
صہیونی ریاست کی مسلسل جارحیت پر جہاں سوائے امریکا کے اقوام عالم اسرائیل کی مرمت کر رہی ہے ۔ وہیں کئی یورپی برطانیہ، فرانس، کینیڈا سمیت کئی یورپی ممالک فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر چکے ہیں۔
اسرائیلی جارحیت پر صرف اقوام عالم ہی نہیں بلکہ خود صہیونی ریاست میں وزیراعظم نیتین یاہو کی عوامی حمایت میں نمایاں کمی آئی ہے اور اسرائیلی عوام بھی اب ان مظالم کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شام میں فتح کا ذمہ دار طیب اردوان ہے ، ترکیہ نے زبردست فوج بنائی :ٹرمپ

Next Post

لبنان :میں حکومتی پابندی کے باوجود حزب اللہ کے ہزاروں حامی سڑکوں پر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post

لبنان :میں حکومتی پابندی کے باوجود حزب اللہ کے ہزاروں حامی سڑکوں پر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.