جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا اسکیلیٹر اور ٹیلی پرامپٹر دونوں رک گئے ، ٹرمپ کے ساتھ عجیب واقعہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-25
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

نیویارک، 24 ستمبر (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اقوام متحدہ میں عجیب واقعہ پیش آیا، جس سے انھیں یو این پر مزید تنقید کرنے کا موقع مل گیا۔
تفصیلات کے مطابق اقوامِ متحدہ کا اسکیلیٹر اور ٹیلی پرامپٹر دونوں اُس وقت رک گئے جب امریکی صدر کی باری تھی اور وہ اِدھر اُدھر دیکھتے رہ گئے ۔
ٹرمپ منگل کی صبح مین ہیٹن میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پہنچے تو امریکی خاتون اوّل میلانیا ٹرمپ بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ جیسے ہی ٹرمپ اور ان کی اہلیہ عمارت کی بالائی منزل پر جانے کے لیے اپنے عملے کے ہمرے اسکیلیٹر پر چڑھے تو اچانک اسکیلیٹر رک گیا اور صدر ٹرمپ کو میلانیا کے ساتھ سیڑھیاں چڑھنی پڑیں۔
اسرائیل ہر گھنٹے ایک بچے کو قتل کر رہا ہے ، ترک صدر نے یو این اجلاس میں غزہ کے بچوں کی تصاویر دکھا دیں
بعد ازاں جب امریکی صدر ٹرمپ جنرل اسمبلی سے خطاب کے لیے اسمبلی ہال کے اسٹیج پر پہنچے تو ان کے سامنے موجود ٹیلی پرامپٹر بھی تھم گیا۔ جس پر ٹرمپ نے ہنستے ہوئے کہا کہ ‘جو اس ٹیلی پرامپٹر کو چلا رہا ہے اس کی خیر نہیں۔
ٹرمپ نے اپنی تقریر میں اقوام متحدہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہاں آنے پر مجھے صرف ایک ٹوٹا اسکیلیٹر ملا، اگر خاتون اول کی صحت اچھی نہ ہوتی تو وہ گر جاتیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مسجد الحرام میں تیز بارش کے دوران زائرین کا طواف اور دعائیں

Next Post

اسرائیل اور شام اہم معاہدے کے قریب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post

اسرائیل اور شام اہم معاہدے کے قریب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.