جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

انگلینڈ کا ایشیز سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-25
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

لندن،24 سیتمبر(یو این آئی )انگلینڈ نے ایشیز سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ ایشیز سیریز میں بین اسٹوکس انگلش ٹیم کی قیادت کریں گے، جوفرا آرچر، ایٹ کنسن، شعیب بشیر، جیکب بیتھل اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ انگلش ٹیم میں ہیری بروک، برائیڈن کارس، زیک کرولی، بین ڈکٹ بھی شا مل ہیں۔ تجربہ کار بیٹر جو روٹ، ول جیکس، اولی پوپ، میتھیو پوٹس، جیمی اسمتھ، جوش ٹنگ اور مارک ووڈ بھی 16 رکنی اسکواڈ میں شامل ہیں۔جوفرا آرچر جو ہندستان کے خلاف سیریز کے وسط میں ٹیسٹ کرکٹ میں واپس آئے ہیں، فاسٹ بالنگ اٹیک کی قیادت کریں گے، جس میں برائیڈن کارس، گس اٹکنسن، جوش ٹونگ، ووڈ اور پوٹس بھی شامل ہیں۔ بشیر مرکزی اسپنر ہیں، جبکہ روٹ، جیکب بیتھل اور جیکس اسپن کے دیگر متبادل ہیں۔
دریں اثنا، کرس ووکس، جنہوں نے ہندوستان کے خلاف اوول ٹیسٹ کے دوران اپنے کندھے کئ ہڈی کھسک گئی تھی ان کو ایشز کے لیے منتخب نہیں کیا گیا ہے۔
آسٹریلیا میں شیڈول ایشیز سیریز 21 نومبر سے شروع ہوگی، جس کے بعد برسبین میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلا جائے گا۔ تیسرا ٹیسٹ ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا جبکہ بقیہ دو میچوں کی میزبانی بالترتیب میلبورن اور سڈنی کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان نے سری لنکائی بلے باز کو ناپسندیدہ ریکارڈ تھما دیا

Next Post

جے پور لیگ کے آخری میچ میں یوپی یودھا کا مقابلہ بنگلورو بلز سے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post

جے پور لیگ کے آخری میچ میں یوپی یودھا کا مقابلہ بنگلورو بلز سے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.