جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستان نے سری لنکائی بلے باز کو ناپسندیدہ ریکارڈ تھما دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-25
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

پاکستان کے خلاف ایشیا کپ 2025 کے سُپر فور مرحلے کے میچ میں سری لنکا کے آل راؤنڈر داسن شناکا نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ صفر پر آؤٹ ہونے کا ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
پاکستان کے خلاف ابو ظہبی میں ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے میچ میں سری لنکنائی کھلاڑی داسن شناکا صفر پر آؤٹ ہوئے اور اس طرح انہوں نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ مرتبہ صفر پر آؤٹ ہونے کا شرمناک ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔ داسن شناکا جب بیٹنگ کے لیے آئے تو وہ صرف ایک ہی گیند کے مہمان ثابت ہوئے، انہیں حسین طلعت نے پہلی ہی گیند پر آؤٹ کر کے واپس پویلین بھیج دیا۔
یوں داسن شناکا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 14 مرتبہ صفر پر آؤٹ ہونے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔
اس فہرست میں داسن شناکا کے بعد 13 مرتبہ صفر کے ساتھ روانڈا کے مارٹن اکائیزو، بنگلہ دیش کے سومیہ سرکار اور آئرلینڈ کے اوپنر پال اسٹرلنگ کا نام شامل ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سُپر 4 مرحلے میں پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ پاکستان ٹیم نے سری لنکا کا 134 رنز کا ہدف 18ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں آئندہ ماہ موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

Next Post

انگلینڈ کا ایشیز سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post

انگلینڈ کا ایشیز سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.