جمعرات, اکتوبر 29, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ کے ذمہ داروں کو نتائج بھگتنا ہوں گے : وزیر اعظم پولینڈ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-24
in عالمی خبریں
A A
غزہ کے ذمہ داروں کو نتائج بھگتنا ہوں گے : وزیر اعظم پولینڈ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اسرائیل میں چار دہائیوں کی بلند ترین سطح پر ووٹنگ، نیتن یاہو کو سخت انتخابی مقابلے کا سامنا

صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد فلیویو بولسونارو کے برازیل چھوڑنے پر پابندی، پاسپورٹ جمع کرانے کا حکم

وارسا، 23 ستمبر (یو این آئی) پولینڈ کے وزیر اعظم ڈونلڈ ٹسک نے اسرائیلی مظالم پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے ذمہ داروں کو نتائج بھگتنا ہوں گے ۔
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پولینڈ کے وزیر اعظم ڈونلڈ ٹسک نے پیر کو غزہ کی صورت حال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں خوف ناک واقعات پیش آ رہے ہیں اور ذمہ داروں کو اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے ۔
جب ڈونلڈ ٹسک سے غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے اقدامات کے بارے میں پوچھا گیا تو انھوں نے کہا جو کچھ غزہ میں ہو رہا ہے اس کی کوئی وجہ نہیں ہوسکتی، بچوں کے قتل یا شہریوں کو بھوکا رکھنے کا کوئی جواز نہیں ہے ، ہمیں جرم کو اس کے اصل نام سے پکارنا چاہیے ۔
انھوں نے کہا میں نے ہمیشہ دہشت گردی سے لڑنے کے اسرائیل کے حق کا دفاع کیا ہے ، ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ اسرائیل کس طرح برسوں سے ایران، کچھ عرب ریاستوں اور دہشت گردوں کے دباؤ میں رہا ہے ، لیکن غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ قطعی طور پر ناقابل قبول ہے ۔
پولش وزیر اعظم نے کہا کہ یہ صورت حال اسرائیل کے امیج اور کوششوں کو تباہ کر رہی ہے ، ہم جانتے ہیں کہ حماس ذمہ دار ہے یا مشترکہ طور پر ذمہ دار ہے ، ہاں، لیکن یہ اب بھی کسی بھی طرح سے غزہ میں اسرائیل کے اقدامات کو جائز نہیں بناتا۔
واضح رہے کہ اکتوبر 2023 میں حماس کے حملوں کے بعد سے اسرائیل غزہ میں 65,000 سے زیادہ فلسطینیوں کو قتل کر چکا ہے ، پورا علاقہ تباہ ہو چکا ہے اور وہاں باقی فلسطینیوں کو بدترین قحط کا سامنا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وائٹ ہاؤس نے مادور کی درخواست مسترد کردی

Next Post

جاپان کا اسرائیل کو دو ریاستوں کے حل کو روکنے کی صورت میں ‘نئے اقدامات’ کا انتباہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل میں چار دہائیوں کی بلند ترین سطح پر ووٹنگ، نیتن یاہو کو سخت انتخابی مقابلے کا سامنا
عالمی خبریں

اسرائیل میں چار دہائیوں کی بلند ترین سطح پر ووٹنگ، نیتن یاہو کو سخت انتخابی مقابلے کا سامنا

2026-10-28
صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد فلیویو بولسونارو کے برازیل چھوڑنے پر پابندی، پاسپورٹ جمع کرانے کا حکم
عالمی خبریں

صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد فلیویو بولسونارو کے برازیل چھوڑنے پر پابندی، پاسپورٹ جمع کرانے کا حکم

2026-10-28
عالمی خبریں

یوکرین جنگ کے دوران شمالی کوریا کے فوجیوں کو میدانِ جنگ کا قیمتی عملی تجربہ حاصل ہو رہا ہے: امریکی جنرل

2026-10-28
نیتن یاہو کے خلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائے:ایویگادور لیبرمین
عالمی خبریں

نیتن یاہو کے خلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائے:ایویگادور لیبرمین

2026-10-28
امریکی سینیٹر نے 9 امریکیوں کے قتل پر اسرائیل کی جوابدہی کا مطالبہ کر دیا
عالمی خبریں

امریکی سینیٹر نے 9 امریکیوں کے قتل پر اسرائیل کی جوابدہی کا مطالبہ کر دیا

2026-10-28
اسرائیلی فوج نے الخلیل شہر میں تقریباً 5 ہزار فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کر دیا
عالمی خبریں

اسرائیلی فوج نے الخلیل شہر میں تقریباً 5 ہزار فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کر دیا

2026-10-28
عالمی خبریں

سمندری طوفان ارنب کے خطرے کے پیش نظر نیپال میں ہائی الرٹ، شدید بارش، تیز ہواؤں اور برف باری کا خدشہ

2026-10-28
عالمی خبریں

ایتھوپیا: حملوں میں کم از کم 60 آرتھوڈوکس عیسائی ہلاک

2026-10-28
Next Post
جاپان کا اسرائیل کو دو ریاستوں کے حل کو روکنے کی صورت میں ‘نئے اقدامات’ کا انتباہ

جاپان کا اسرائیل کو دو ریاستوں کے حل کو روکنے کی صورت میں 'نئے اقدامات' کا انتباہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.